Lastest News

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل سپریم کورٹ کا لارجر بینچ دو پہر …

Read More »

حکومت کاارکین اسمبلی کی گرفتاری سے متعلق رولز میں ترمیم کا فیصلہ

حکومت نے قومی اسمبلی کے کسی بھی رکن کی گرفتاری سے متعلق رولز میں ترمیم کرنے کا اہم فیصلہ کرلیا۔مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محمد سجاد نے ایوان میں ترمیم پیش کی۔ حکومت کی طرف سے کی گئی ترمیم میں لکھا گیا کہ جب کسی رکن کو کسی …

Read More »

کراچی سے “را” کا تربیت یافتہ مطلوب شخص گرفتار

رینجرز اور پولیس کی کراچی میں مشترکہ کارروائی، ’را‘ سے تربیت یافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم بھتہ خوری، قتل، اقدامِ قتل اور دہشت گردی میں ملوث ہے، جس کی شناخت وسیم جاوید عرف وسیم ٹنڈا کے نام سے ہوئی ہے۔رینجرز کے …

Read More »

اڑھائی ارب ڈالرکی چوری : عراقی فنانس کمیٹی کےرکن کو سمن جاری

عراق میں ٹیکس اتھارٹی کے سیکرٹریٹ سے اڑھائی ارب ڈالر کی چوری نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ت. ہے۔ اڑھائی ارب ڈالر کی چوری کے اس کیس سے متعلق نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔گزشتہ روز سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلان کیا کہ درجنوں سینئر سرکاری ملازمین …

Read More »

عمران خان کےحکومت کےساتھ بیک ڈور مذاکرات جاری، صدر عارف علوی نےکردار ادا کیا،تحریک انصاف کا اعتراف

پی ٹی آئی نے موجودہ حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات کو تسلیم کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری اعتراف کیا ہے کہ حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات میں صدر مملکت عارف علوی نے کردار ادا کیا ہے. انہوں نے بتایا کہ موجودہ حکومت کے …

Read More »

روسی صدر نےیوکرین کے روس میں ضم شدہ چارعلاقوں میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کر دیا

روس کے صدر ولادی میرپوتین نے یوکرین کے ضم شدہ چارعلاقوں میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔صدرپوتین نے یوکرین کے چارعلاقوں دونتیسک ،لوہانسک ، کھیرسن اورزاپوریژژیا میں گذشتہ ماہ ریفرینڈم منعقد کیا تھا اور اس کے نتائج کی روشنی میں انھیں روسی ریاست میں ضم کرنے کااعلان …

Read More »

،موروثی سیاست کاخاتمہ گاندھی خاندان سے 24 سال بعد کانگریس کی صدارت چھن گئی

انڈیا کی دوسری بڑی جماعت کانگریس میں 24 سال بعد موروثی سیاست کا خاتمہ ہوگیا، گاندھی خاندان سے صدارت چھن گئی، ملک ارجن کھارگے کو کانگریس کا نیا صدر منتخب کرلیا گیا۔راہول گاندھی اور ان کی والدہ سونیا گاندھی کی قیادت کے باوجود کانگریس کو گزشتہ 2 عام انتخابات میں …

Read More »

پاکستان کو 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض ادائیگی میں مزید رعایت مل گئی

جاپان اور پاکستان کی امدادی ایجنسی (جائیکا) کے درمیان جی 20 فریم ورک کے تحت 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کرنے کا معاہدہ ہوگیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق پاکستان اور جاپان کی امدادی ایجنسی جائیکا کے درمیان معاہدے پر دستخط کردیئے گئے۔معاہدے کے تحت جی 20 …

Read More »

ملک میں 13 اکتوبر کا بلیک آؤٹ کی وجوہات، کے 2 اور کے 3میں غیر معیاری کام نکلا، انکوائری رپورٹ آگئی

ملک کے جنوبی حصے میں 13 اکتوبر کو بجلی کا بریک ڈاؤن کیوں ہوا؟ انکوائری رپورٹ میں وجوہات سامنے آ گئیں۔وزارت توانائی نے 13 اکتوبر کے بجلی بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ جاری کی ہے، رپورٹ میں بتایا گیا کہ بلیک آؤٹ کے 2 اور کے 3 کی وجہ سے …

Read More »

اب خود مانتا ہے اس کے ہاتھ میں کوئی اختیار نہیں تھا، اگر اختیار نہیں تھا تو استعفیٰ دینا چاہیے تھا، جھوٹا آدمی ہر شخص پر الزام لگاتا ہے، خود سب سے بڑا چور نکلا،پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان پر تنقید

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب خود مانتا ہے اس کے ہاتھ میں کوئی اختیار نہیں تھا، اگر اختیار نہیں تھا تو استعفیٰ دینا چاہیے تھا، جھوٹا آدمی ہر شخص پر الزام لگاتا ہے، خود سب سے بڑا چور نکلا، ہم …

Read More »