Lastest News

پولیس حراست میں نوجوان کا قتل، لواحقین کو 32 سال بعد انصاف مل گیا

کراچی میں پولیس حراست میں قتل نوجوان کے لواحقین کو 32 سال بعد انصاف مل گیا۔پولیس نے چوبیس سالہ شکیل کو کھوڑی گارڈن سے اٹھانے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔32 سال بعد مقتول کے لواحقین کو عدالتی حکم پر ہرجانے کی ادائیگی کردی گئی ہے۔عدالتی حکم پرمقتول شکیل …

Read More »

تحریک انصاف کے دور حکومت میں اربوں روپے کی ریلوے جائیدادوں پر قبضوں کا انکشاف

کراچی سے خیبر تک اربوں روپے کی پاکستان ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی قیمتی جائیدادوں پر ناجائز قبضوں کا انکشاف سامنے آیا ۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں پی ٹی آئی دور میں 23 ارب مالیت کی 9 ہزار 983 کنال پر نئے قبضوں کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات …

Read More »

کینیڈا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

کینیڈا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں،کینیڈا نے ایران کے 6 افراد اور 4 اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی ایران پر لگائی گئی پابندیوں کی فہرست میں قدس فورس کے کمانڈر محمد کرامی بھی شامل ہیں،کینیڈا …

Read More »

مریم نواز کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص سے گرفتار

: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبرکرائم ونگ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبرکرائم کے مطابق ملزم نے حلقہ این اے 108 کی انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ ن کی نائب …

Read More »

کوئی بھی آئین وقانون کی خلاف ورزی نہ کرے، ورنہ اس کے نتائج ہوں گے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نےعمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ملکی قیادت میں سے کوئی بھی آئین و قانون کی خلاف ورزی نہ کرے، دوسری صورتحال میں اس کے نتائج ہوں گے۔سپریم کورٹ کےچیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی …

Read More »

تخت یا تختہ؟؟ توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کل عمران خان کی قسمت کا فیصلہ سنائے گا

بدنام زمانہ توشہ خانہ کیس کا کل فیصلہ آئے گا، الیکشن کمیشن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، جمعرات کو ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ جمعے کی کاز لسٹ کے مطابق ’توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ جمعے کی دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا، جس کے لیے سابق …

Read More »

چوروں کا ٹولہ اوپر آکر بیٹھ گیا،میرا نام سنتے ہیں انکی کانپیں ٹانگنا شروع ہوجاتی ہیں،سندھ کا گورنر مولاجٹ ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر کسی ملک کو تباہ کرنا ہو تو اس پر چوروں کو مسلط کردیں اسے تباہ کرنے کے لیے کسی دشمن کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔ سرگودھا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا جامعات فیوچر …

Read More »

نواز لیگ سرائے عالمگیر کا صدر اغوا کے بعد قتل

مسلم لیگ نواز سرائے عالمگیر کے صدر راجہ رؤف کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔ مقامی پولیس کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ 6 ڈاکو سابق چیئرمین یونین کونسل سرائے عالمگیر راجہ رؤف کے گھر میں داخل ہوئے، لوٹ مار کے بعد ڈاکو راجہ رؤف کو ساتھ …

Read More »

تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سے 651ارب روپےکاغیرملکی قرضہ لینے کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی دو حکومتوں کے دوران 651 ارب روپےکا قرضہ لیاگیا۔ دستاویزکے مطابق قرضے ایشیائی ترقیاتی بینک اور انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن سے لیےگئے۔دستاویز میں بتایا گیا ہےکہ پرویز خٹک کے دور حکومت میں 6 منصوبوں کے لیے 89 ارب روپے کاقرضہ لیا گیا جب کہ …

Read More »

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان بریک تھرو ہوگیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات میں بریک تھرو ہوگیا، ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات طے پا گئی۔ملاقات میں بلدیاتی نظام پر ایم کیوایم کے تحفظات اور مطالبات پر تفصیلی بات ہوگی، ملاقات میں ایم کیو ایم سے عامر خان، …

Read More »