Lastest News

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار نوجوان لانڈھی جیل میں ہلاک

نوجوان کراچی کی لانڈھی جیل میں پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔جناح آباد کے رہائشی اکرم بلوچ کے مطابق ان کے بھتیجے صابر اشرف کو نیپیئر پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ نیپیئر پولیس کے مطابق صابر ولد اشرف کو 3 اگست کی صبح سالار کمپاؤنڈ میں پولیس چوکی کے قریب …

Read More »

مالی فائدہ ثابت کیے بغیر کسی فیصلے کو غلط قرار نہیں دیا جا سکتا جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے سوال اٹھایا کہ کیا کوئی رہ گیا ہے جسے نیب قانون سے استثنیٰ نہ ملا ہو؟چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں …

Read More »

پولیس نے تحریک لبیک پاکستان کے مزید 44 کارکنان کو گرفتارکرلیا ۔

ایس ایچ او کے مطابق ٹی ایل پی کارکنوں کی گرفتاریوں کی کُل تعداد 78 ہوگئی ہے اور گرفتار افراد 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر تحقیقاتی پولیس افسران کے حوالے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ’ٹی ایل پی کارکنان نے حویلیاں میں داخلے پر پابندی کی خلاف ورزی اور رکاوٹیں …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اعتزاز احسن کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔

اعتزاز احسن بڑے قانون دان ہیں اعتزاز احسن ورکرز کے رول ماڈل ہیں، وہ اپنی پارٹی میں کھل کر اختلاف کرتے ہیں جب کہ (ن) لیگ اورپیپلزپارٹی میں بادشاہی ہے کسی کی جرات نہیں اختلاف کرے۔انہوں نے کہا کہ اعتزازاحسن پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آجائیں، …

Read More »

بہو کا قتل، صحافی ایاز امیر کی سابقہ بیوی ضمانت خارج ہونے پر گرفتار

سارہ انعام کے قتل کے کیس میں ملزم شاہ نواز امیر کی والدہ ثمینہ شاہ کی ضمانت خارج کر دی گئی جس کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل شیخ نے کیس کی سماعت کی جس کے دوران ملزمہ ثمینہ شاہ وکلاء کے …

Read More »

رہنما تحریک انصاف فیصل واؤڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا: جسٹس منصور علی شاہ

ء تحریک انصاف کے راہنما فیصل واؤڈا کیتاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ فیصل واؤڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا ہے۔کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی …

Read More »

سیاستدانوں نے 50 کی دہائی سے آج تک غلطیاں کی ہیں: وزیر دفاع

حکمران اشرافیہ سے کوئی نہ کوئی گناہ اور جرم سرزد ہوا ہے، سیاستدانوں نے 50ء کی دہائی سے لے کر آج تک غلطیاں کی ہیں۔ اس بات کا اظہار وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پارلیمنٹ میں کیا، خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

خاتون نے ایک گھنٹے میں چائے کے249 کپ بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروا لیا

جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایک گھنٹے میں 249 چائے کے کپ بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروا لیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق خاتون نے جنوبی افریقا میں اگنے والی روئبوس نامی سرخ پتوں والی مقامی چائے بنائی۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق …

Read More »

سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کو ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے گرفتار کر لیا

:اسلام آباد :آوئیر انٹرنیشنل سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کو ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے گرفتار کر لیا۔ملزم شاہنواز کی والدہ ثمینہ شاہ عبوری ضمانت پر تھیں اور ملزمہ آج اپنے وکلا کے ہمراہ ضمانت میں توسیع کے لئے عدالت میں پیش ہوئیں …

Read More »

پاک آرمی اور اینٹی نارکوٹکس کی کامیاب کارروائی،افغان ٹرک سے 346 کلو 800 گرام چرس برآمد

پاک آرمی اوراینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مشترکہ کارروائی میں افغانستان سے منشیات اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ضلع کرم میں پاک افغان خرلاچی بارڈر پر ٹرک سے 346 کلو 800 گرام چرس برآمد ہوئی جب کہ دو ملزمان کو گرفتار …

Read More »