Lastest News

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چودھری کی ضمانت منظور کر لی۔سپریم کورٹ میں جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بنچ کا حصہ تھے۔اپنے مؤقف میں سپیشل پراسیکیوٹر نے کہا …

Read More »

غزہ میں امداد پہچانے والے فریڈم فلوٹیلا کی کشتی پر اسرائیلی ڈرون حملہ

تین 3 ماہ سے جاری غزہ کی ناکہ بندی توڑ کر امداد پہنچانے کی کوشش کرنے والے فریڈم فلوٹیلا کے کارکنان کی کشتی پر اسرائیل نے ڈرون حملہ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مالٹا کے قریب کیے گئے حملے کے بعد کشتی میں آگ لگ گئی، مدد کے …

Read More »

سندھ طاس معاہدے کی معطلی، پاکستان کا بھارت کو نوٹس دینے کا فیصلہ

پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر باقاعدہ سفارتی ذرائع سے نوٹس دینے کا فیصلہ کر لیا۔انڈس واٹر کمیشن کے ذرائع کے مطابق سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر قانونی و آئینی مشاورت کے بعد وزارت خارجہ، وزارت آبی وسائل اور وزارت قانون نے ابتدائی …

Read More »

لوئر کوہستان: کار کھائی میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

کار کھائی میں گرنے سے 3 خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ راولپنڈی سے گلگت جانیوالی قراقرم ہائی وے پر مٹہ بانڈہ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں کار میں سوار …

Read More »

پہلگام واقعہ ایک بار پھر فالس فلیگ آپریشن ثابت، را کی خفیہ دستاویزات لیک

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والا فائرنگ کا واقعہ ایک مرتبہ پھر فالس فلیگ آپریشن ثابت ہوگیا۔ ایک ویب سائٹ نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے دستاویزات لیک کردیے۔ مبینہ لیک دستاویز میں پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی مکمل منصوبہ بندی موجود ہے، جس گروپ پر واقعے کا …

Read More »

محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے۔مہنگائی، بے روزگاری اور کم اجرت کی چکی میں پسا مزدور، آج بھی دیہاڑی کی تلاش میں ہے اور مزدوروں کے دن پر بھی بغیر آرام کام کرنے میں مشغول …

Read More »

بار بار بھارت کو بتا رہے ہیں پاکستان کو آزمانا نہیں، یہی بات 2019 میں بھی بتادی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بار بار بھارت کو بتا رہے ہیں پاکستان کو آزمانا نہیں، اگر بھارت نے فوجی تصادم کا راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہوگی، اس کے بعد …

Read More »

پی سی بی نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریزکا شیڈول جاری کردیا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، فیصل آباد17 سال بعدبین الاقوامی کرکٹ میچ کی میزبانی کرے گا۔جاری شیڈول کے تحت 2 ٹی ٹوئنٹی میچز 25 اور …

Read More »

بھارت کے قومی سلامتی مشاورتی بورڈ کی تشکیل نو، سابق را چیف آلوک جوشی چیئرمین مقرر

بھارت کے قومی سلامتی مشاورتی بورڈ کی تشکیل نو کی گئی ہے اور را کے سابق سربراہ آلوک جوشی بورڈ کے چیئرمین مقرر کر دیے گئے۔بھارتی حکومت نے قومی سلامتی مشاورتی بورڈ (NSAB) کی از سر نو تشکیل کرتے ہوئے سابق را کے سربراہ آلوک جوشی کو چیئرمین مقرر کر …

Read More »

بھارت کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

بھارت کی جانب سے 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے، بھارت کی جانب سے ایل او سی کے کیانی اور منڈل سیکٹر …

Read More »