خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں صبح 9 بجے سے پولنگ جاری ہے، ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔اس حلقے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پی ڈی ایم …
Read More »لانگ مارچ میں عمران خان کے خلاف ’گھڑی چور‘ کے نعرے لگ گئے
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران چیئرمین عمران خان کے خلاف بھی گھڑی چور کے نعرے لگ گئے۔عمران خان کے خلاف لگائے جانے والے نعروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے ، ویڈیو میں ایک شخص کو عمران خان کا کنٹینر سامنے سے گزرتا دیکھ کر گھڑی چور …
Read More »ہیلووین کی خوفناک تقریب جنوبی کورین کے لیے خوفناک بن گئی، ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی
جنوبی کوریاکے دارالحکومت سیئول کی تنگ گلیوں میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ جنوبی کورین حکام کے مطابق دارالحکومت سیئول میں ہیلووین منانے والے ہزاروں لوگوں کے تنگ گلیوں میں جمع ہونے سے بھگدڑ مچی جس کے …
Read More »موسم سرما کا آغاز، برطانیہ میں گھڑیاں پیچھے کر دی گئیں
برطانیہ میں سردیوں کے آغاز پر تمام گھڑیاں اپنے مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں۔ ونٹر ٹائم کے شروع ہوتے ہی برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق بھی بڑھ گیا ہے ۔رپورٹس کے مطابق گھڑیاں پیچھے کرنے کا مقصد سورج کی روشنی سے زیادہ سے …
Read More »ریٹائرمنٹ کے بعد کوکین کا عادی ہوا، نشے نے زندگی جہنم بنادی، وسیم اکرم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ کوکین کے نشے کے عادی ہو گئے تھے۔کرک انفو کے مطابق وسیم اکرم نے یہ بات اپنی آنے والی سوانح عمری ’سلطان: اے میموائر‘ میں لکھی ہے۔ وسیم اکرم 2003 میں …
Read More »صوبائی دارلحکومت لاہور میں شہریوں کو محفوظ بنانے کے لئے لگائے گئے سیف سٹی اتھارٹی کے کیمرے بھی محفوظ نہ رہے ، لوئرمال اور ٹبی سٹی سے پچیس لاکھ مالیت کا سامان چوری ہو گیا ۔
لوئرمال سے پندرہ لاکھ مالیت کے سامان چوری کا مقدمہ سرویلنس انچارج ساجد کی مدعیت میں تھانہ لوئرمال میں درج کیا گیا ۔لاکھوں مالیت کا سامان چوری ہونے پر سرویلنس انچارج حسیب نے تھانہ ٹبی سٹی درخواست جمع کروا دی ۔اس سے قبل رائیونڈ، مغلپورہ اور غالب مارکیٹ سے ایک …
Read More »بولڈ اداکارہ کا سلمان خان پر ساجد خان کو تحفظ فراہم کرنے کا الزام
بھارتی اداکارہ شیرلین چوپڑا نے اداکار سلمان خان پر فلم ساز ساجد خان کو تحفظ فراہم کرنے کے الزامات لگادیئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شیرلین چوپڑا ممبئی کے جوہو پولیس اسٹیشن پہنچ گئیں اور وہاں پہنچ کر فلم ساز ساجد خان کے خلاف اپنا بیان ریکارڈ …
Read More »ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیدر لینڈز میچ کے دوران بارش کا امکان
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا اپنا تیسرا میچ کل پرتھ میں نیدرلینڈز کے خلاف کھیلےگی تاہم میچ کے دوران بارش کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم ابتدائی دو میچز میں زمبابوے اور بھارت کے ہاتھوں شکست کھا چکی ہے، پرتھ میں اس وقت موسم سرد اور درجہ …
Read More »تحریک انصاف کا لانگ مارچ، وفاقی کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے خلاف وفاقی حکومت نےسپریم کورٹ میں پٹیشن دائرکرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پٹیشن علی امین گنڈا پور کی مبینہ آڈیو لیک کی بنیاد پر دائر کی جائےگی، مبینہ آڈیو لیک کے مطابق لانگ مارچ میں اسلحہ بردار لائے جا رہے ہیں جس …
Read More »اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہ پہلے تھی نہ اب ہے۔عمران خان
عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہ پہلے تھی نہ اب ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ میری طرف سے آرمی چیف کو توسیع دینے کی آفر تک وہ یہ فیصلہ کرچکے تھے کہ رجیم چینج کو نہیں روکیں گے، یہ روک …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved