قطر میں 20 نومبر سےفٹبال ورلڈ کپ کا آغاز ،گراؤنڈ میں شراب کی فروخت پر پابندی

Share

قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے دوران شراب کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی۔ فیفا نے سٹیڈیمز میں شراب کی فروخت پابندی لگانے کا فیصلہ کیا۔فیفا کے مطابق قطر میں شراب پر پابندی کے باعث ورلڈ کپ وینیوز پر بھی فروخت کی ممانعت ہو گی، فٹبال ورلڈ کپ 20 نومبر اتوار سے قطر کے 8 سٹیڈیمز میں کھیلا جائے گا

Check Also

لبنان میں اسرائیلی فوج کی پیشقدمی تشویشناک ہے، جرمن وزیر خارجہ

Share جرمن وزیر خارجہ Johann Wadephul نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *