صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری دیدی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ …
Read More »اعظم سواتی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ
عمران خان نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر وسیم شہزاد کی جگہ اعظم سواتی کو نیا اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔، پی ٹی آئی جلد اس حوالے سے ضابطہ کی کارروائی کےلئے چئیرمین سینٹ کو خط لکھے گی، اعظم سواتی کی جدوجہد کو دیکھتے ہوئی انہیں یہ …
Read More »عمران خان پر حملہ: نئی ایف آئی آر کےاندراج کیلئےسپریم کورٹ جانے کافیصلہ
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کر کے چاروں صوبوں میں فوری انتخابات کی راہ ہموار کی جائے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹرز، اراکین قومی اسمبلی، اراکین صوبائی اسمبلی وزیر آباد میں حملے …
Read More »ہم اپنے شہدا کی قربانیوں کے مرہون منت ہیں،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج پشاور کا دورہ کیاہے، کور ہیڈ کوارٹر پشاور پہنچنے پر آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ بعد ازاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےافسران اور جوانوں …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان, نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 153 رنز کا ہدف پاکستان نے آخری اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، ہدف کے …
Read More »ایران کےحالیہ فسادات کے لیڈروں کو8ممالک میں تربیت دی گئی، ایران
ایرانی وزیر داخلہ نے ایران کے حالیہ فسادات کے لیڈروں نے ان فسادات کیلیے 8 ممالک میں خصوصی تربیت حاصل کی تھی۔یہ بات احمد وحیدی نے منگل کے روز شمالی صوبے گلستان کے شہر گرگان میں شیعہ اور سنی علمائے کرام کے ساتھ ملاقات میں کہی۔انہوں نے کہا کہ حالیہ …
Read More »جسٹس دھننجیاوائی بھارت کے 50ویں چیف جسٹس بن گئے
جسٹس دھننجیا وائی چندرچوڑ کی حلف برداری کی تقریب راشٹر پتی بھون میں ہوئی جہاں بھارتی صدر دروپدی مرمو نے جسٹس دھننجیا سے 50 ویں چیف جسٹس کا حلف لیا۔ جسٹس دھننجیا 2 سال تک سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔تقریب کے بعد …
Read More »ٹوئٹرخریداری کے بعد ایلون مسک نےٹیسلاکے 1کروڑ 95لاکھ حصص فروخت کردیئے
ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کے بعد ایلون مسک نے اپنی کمپنی ٹیسلا کے 3.95 ارب ڈالرز مالیت کے حصص فروخت کیے ہیں۔سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق ایلون مسک نے ٹیسلا کے ایک کروڑ 95 لاکھ حصص فروخت کیے۔ایلون مسک نے 2021 …
Read More »امریکی مڈٹرم انتخابات میں پاکستانی امریکنز کی جیت
امریکا میں مڈٹرم الیکشن کے لیے پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، جبکہ کئی پاکستانی امریکنز کے کامیاب ہونے کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی ٹیکساس ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ایک اور پاکستانی امریکن …
Read More »دہشتگردوں کاپولیس اسٹیشن پرحملہ، 2اہلکار شہید،2شدیدزخمی
خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔دہشت گرد تھانے سے اسلحہ ساتھ لے کر فرار ہو گئے۔تحصیل برمل کے رغزائی پولیس اسٹیشن پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved