صدر پاکستان کا مواخذہ کیا جانا چاہیے ، پیپلز پارٹی کی تجویز

Share

پاکستان پیپلزپارٹی کےمرکزی رہنما و سینیٹر رضاربانی نے صدر مملکت عارف علوی کے مواخذے کی تجویز دے دی ہے ۔

سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ صدر عارف علوی سیاسی جماعت اورفوجی اسٹبلشمنٹ کے مذاکرات کا حصہ بن کر اپنے دفتر کی غیرجانبداری کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں ۔جسکی وجہ سے صدر مخصوص سیاسی جماعت کا سیاسی ایجنڈا آگے بڑھانے کیلئے فریق بنے ہیں ، صدر مملکت نےاپنے عہدے کی غیرجانب داری کی خلاف ورزی کی ہے ۔ان سنگین خلاف ورزیوں پر پاکستان کے صدر کا مواخذہ کیا جانا چاہیے۔

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *