وزیراعظم شہباز شریف، چینی صدر اور وزیراعظم کے درمیان آج ملاقات طے

Share

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر چین میں موجود ہیں وزیراعظم آج چینی صدر اور وزیراعظم سے وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کے ساتھ، 6 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرض رول اوور ہونے کا بھی امکان ہے۔رپورٹس کے مطابق دورے میں چینی حکام سے پاکستان ریلوے کے موجودہ نظام کو بہتر کرنے اور کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک کا حصہ بنانے پر بھی بات ہوگی۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی قیادت کے ساتھ بات چیت میں توجہ سی پیک پر مرکوز ہوگی، سی پیک کا دوسرا مرحلہ، سماجی اور اقتصادی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہے

Check Also

مالی میں فوجی قافلے پر حملہ، 50 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

Share مالی میں ایک فوجی قافلے پر حملے میں کم از کم 50 اہلکار ہلاک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *