عمران خان پر حملہ: وفاق کا پنجاب کو جے آئی ٹی بنانے کا مراسلہ

Share

گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم(جے آئی ٹی ) بنانے کا مراسلہ لکھ دیا۔  وزارت داخلہ نے مراسلہ چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو ارسال کیاجس میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی میں سینیئرپولیس افسران اور خفیہ اداروں کے نمائندوں کو شامل کیا جائے۔ مراسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ جے آئی ٹی بنائی جائے تاکہ واقعے کی شفاف انکوائری عمل میں لائی جا سکے

Check Also

نواسہ رسول امام حسین کا چہلم، مرکزی جلوس برآمد ہوں گے

Share امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقا کے چہلم کی مناسبت سے آج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *