خیبر پختونخوا حکومت کے وزیر کی رانا ثناء اللّٰہ کو مارنے کی دھمکی

Share

باجوڑ سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخوا حکومت کے صوبائی وزیر انور زیب خان نے اسلحہ لہرا کر وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو سرِ عام دھمکیاں دی ہیں۔کے پی کے حکومت کےصوبائی وزیر انور زیب خان نے کلاشنکوف لہرا کر دھمکی دی کہ ہم عمران خان کا بدلہ لیں گے۔ ہم مسلح ہو کر اسلام آباد کی طرف آ رہے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ سن لو! بندوقوں اور اسلحے کے ساتھ آپ کی طرف آ رہے ہیں

Check Also

حکومت کا نئے صوبوں کے قیام پر قومی اسمبلی و سینیٹ میں بحث کرانے کا اعلان

Share وفاقی حکومت نے اکتوبر میں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے صوبوں کے قیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *