Lastest News

ہوٹل سے باہر جاکر ڈنر کرنے سےکیوں روکا؟ بابر اعظم ناراض ہو گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کی وجہ سے ہفتے کی شب ہوٹل سے باہر جاکر ڈنر کرنے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے چند ممبران نے ہفتے کی شب باہر ڈنر کا پلان بنایا تھا کیونکہ ٹیم ممبران کی …

Read More »

چوہدری شجاعت ضمانت دیں تو چوہدری پرویزالٰہی سے ہاتھ ملا سکتے ہیں،ن لیگی قیادت

چوہدری شجاعت حسین ضمانت دیں تو چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت کرسکتے ہیں اس بات کا اظہار آج وزیراعظم شہباز شریف کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کے دوران کیا گیا ن لیگی قیادت نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین ضامن بنیں تو پرویز الہٰی کو لینے پر غور کرسکتے …

Read More »

چودھری پرویزالٰہی احسان فراموشوں کا ساتھ چھوڑ دیں تو پی ڈی ایم کو قبول ہیں، چوہدری سالک حسین

وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کہا کہ وزیراعلیٰ پرویز الٰہی محسن کشوں کا ساتھ نہ دیں، اپنی اصلاح کر کے آئیں تو پی ڈی ایم کو قبول ہیں۔چودھری سالک حسین نے مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی میں پیدا شدہ صورتحال پر اپنے رد عمل میں کہا کہ …

Read More »

کراچی ٹیسٹ: انگلینڈ کی پوری ٹیم 354 سکور پر آؤٹ، پاکستان نے 21 رنز بنا لیے

کراچی میں جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 354 رنز ہی بنا پائی اور ان کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہو گئے جبکہ پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنا لیے ہیں۔نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلینڈ …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی ق لیگ کےسربراہ چوہدری شجاعت کےگھر آمد، اہم امور پرمشاورت

وزیر اعظم شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کی لاہور میں رہائش گاہ آمد، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی آمد پر چودھری شجاعت حسین نے گلدستہ پیش کیا، شہباز شریف نے چودھری شجاعت حسین سے ان کی …

Read More »

جنرل باجوہ کےعمران خان پر بہت احسانات ہیں، احسان فراموشی نہیں کرنی چاہیے،چوہدری پرویزالٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ جب عمران خان صاحب جنرل باجوہ کےخلاف بات کر رہے تھے، تو مجھے بہت برا لگا۔چوہدری پرویز الہٰی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ کے عمران خان پر بہت احسانات ہیں، احسان فراموشی نہیں کرنی …

Read More »

تحریک انصاف کے ممبران کا استعفوں کی تصدیق کیلئے ازخود سپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر ازخود اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ابتدائی طور پر فیصلہ کر لیا گیا ہے تاہم پی ٹی آئی قیادت آج حتمی تاریخ کے لیے عمران خان کے ساتھ …

Read More »

لکی مروت میں تھانے پر دہشتگردوں کاحملہ، 4 پولیس اہلکارشہید، 4 زخمی

خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے تھانے برگئی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔لکی مروت پولیس کے مطابق واقعے میں 4 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔لکی مروت پولیس کا کہنا ہےکہ دہشت گردوں نے تھانہ برگئی …

Read More »

فٹبال ورلڈ کپ: تیسری پوزیشن کے میچ میں کروشیا نے مراکش کو شکست دے دی

کروشیا نے مراکش کو 1-2 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ مراکش نے میگا ایونٹ کا اختتام چوتھی پوزیشن پر کیا۔کروشیا کی جانب سے پہلا گول 7 ویں منٹ میں جوسکو گوارڈیول نے کیا، مراکش کا گول اشرف داری نے 9ویں منٹ میں کرکے برتری ختم کی۔کروشیا …

Read More »

آج ہی اسمبلیوں سے باہر نکلیں،23 دسمبر کیوں؟ رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر اسمبلیاں تحلیل کرنی ہیں تو 23 دسمبر کیوں؟ آج ہی اسمبلیوں سے باہر نکلیں، ڈرامہ بند کریں اوردونوں اسمبلیاں تحلیل کریں۔عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عدم اعتماد کے حوالے …

Read More »