پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اگلے جمعے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج پرویز الہٰی اور محمود خان میرے ساتھ بیٹھے ہیں، آج بڑے اہم فیصلے کا اعلان …
Read More »بلاول بھٹونے مودی کو گجرات کا قصائی کیوں کہا،انتہاپسند ہندوتلملا اٹھے
اقوام متحدہ میں بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے مودی کو آئینہ دکھانے پر بھارت میں انتہاپسند تلملا اٹھے۔مودی کی جماعت بی جے پی نے آج ملک گیر احتجاج کی کال دے دی، ممبئی، پونے، پٹنہ، اڑیسہ، چندی گڑھ، مدھیہ پردیش میں مظاہرے کیے جا رہے ہیںاقوام متحدہ میں بلاول …
Read More »عمران خان کا لبرٹی چوک میں خطاب،پرویزالٰہی اور محمود خان بطورخاص مدعو
وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ اور وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان آج شام چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اہم خطاب کے موقع پر ان کے ساتھ بیٹھیں گے۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے زمان پارک میں ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کو …
Read More »نجم سیٹھی کو دوبارہ چئیرمین پی سی بی بنائے جانے کا امکان
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے ، ملاقات کے بعد انہیں دوبارہ چیئرمین پی سی بی بنانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہےنجم سیٹھی لاہور میں ظہرانے پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملے، جس میں …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں بڑے اپ سیٹ کیسے ہوئے
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں کئی اپ سیٹ ہوئے اور بہت سے غیر معروف کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں نے ورلڈ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر مو جو د ٹیموں کو شکست دے کر سب کو حیران کر دیا ۔قطر میں جاری22 واں فیفا ورلڈ کپ اپ سیٹ سے …
Read More »مسلم لیگ ن کاوزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن کا وزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور سپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے نوازشریف سے بھی اہم مشاورت کی ہے، گرین سگنل …
Read More »شاندار کیریئر کااختتام،اظہر علی کے اعزاز میں نیشنل سٹیڈیم میں تقریب
اپنے کیریئر کا آخری میچ کھیلنے والے اظہر علی کے اعزاز میں کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں تقریب سجائی گئی جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے بھی شرکت کی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں کھانے …
Read More »کراچی ٹیسٹ، پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے سیشن میں 3 وکٹ پر 117 رنز بنالیے
کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے کھانے کے وقفے تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 117 رنز بنا لیے ہیںپاکستان کے کپتان بابر اعظم نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا …
Read More »پنجاب اسمبلی تحلیل روکنےکےلئےپرویز الٰہی کی حمایت یا تحریک عدم اعتماد، شہبازشریف نےاجلاس طلب کر لیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے متوقع اعلان کے پیش نظر صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں اسمبلی تحلیل کو روکنے کے لئے آئینی و قانونی آپشنز پر حتمی مشاورت اور پرویز …
Read More »فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے فارمیٹ پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے امریکا ، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونیوالے 2026 کے ورلڈ کپ فارمیٹ پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہےفیفا کے صدر گیانی انفانٹینو نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں جاری ورلڈ کپ میں چار ٹیموں پر مشتمل گروپ والے فارمیٹ کی کامیابی کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved