نیا چاند 992 سالوں میں پہلی بار 21 جنوری 2023 کو زمین کے قریب ترین آئے گا۔رپورٹ کے مطابق ہفتہ 21 جنوری 2023 کو نیا چاند زمین سے 356,568 کلومیٹر دور ہوگا۔ یہ سال 1030کے بعد سے زمین کے قریب ترین آئے گا جسے 22 جنوری 2022 بروز اتوار جنوب …
Read More »عمران خان کو پارٹی سربراہی سےہٹانے جانے کاخطرہ، ممکنہ اقدام پر پیٹرن انچیف کانیا عہدہ تشکیل
قانونی امکانات کے پیش نظر عمران خان کے پارٹی سربراہی سے ہٹانے جانے کے ممکنہ اقدام پر نیا عہدہ تشکیل دینے کے لیے تحریک انصاف نے اپنا جوابی پلان تیار کر لیا ہے اور اس نئے عہدے کے تحت عمران خان تمام تر اختیارات کے ساتھ پاٹی امور کی سربراہی …
Read More »ایف آئی اے نے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں بے گناہ قرار دے دیا
ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔اسپیشل جج سینٹرل نے سلیمان شہباز کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر فاروق باجوہ اور تفتیشی افسر ضمنی چالان …
Read More »لیبر ایم پی کرس ہپکنز نیوزی لینڈ کے نئے وزیر اعظم نامزد
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کے استعفے کے بعد پارٹی قیادت کی جانب سے لیبر ایم پی کرس ہپکنز کو نیوزی لینڈ کا نیا وزیر اعظم نامزد کر دیا گیا۔ کرس ہپکنز پہلی بار 2008 میں پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے تھے اور نومبر 2020 میں کوویڈ 19 …
Read More »گورنر نےاعظم خان کو نگران وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ تعینات کردیا
گورنر کی جانب سے محمد اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ تعیناتی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے گزشتہ رات حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام پر اتفاق ہو گیا تھا، فیصلہ وزیر اعلیٰ محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرام خان درانی …
Read More »روس نے پانی سے تباہی پھیلانے والا ایٹم بم بنا لیا
روس نے پانی سے تباہی پھیلانے والا ایٹم بم بنا ڈالا جو سمندر میں سونامی پیدا کر دے روس کا تیار کردہ جدید ایٹم بم ساحلی شہر کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔روسی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ایٹم بم کی خصوصیت یہ ہے کہ …
Read More »سرکاری اخراجات میں کمی کیلئے 15 رکنی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری
حکومتی اخراجات میں واضح کمی لانے کےلیے 15 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے اور اس کمیٹی کے کنوینئر سابق پرنسپل سیکریٹری ناصر محمود کھوسہ کو مقرر کیا ہے۔کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا، جس کے مطابق حکومت مالیاتی نظم و ضبط اورکفایت شعاری کےلیے اقدامات کر رہی …
Read More »پی ایس ایل 8 کا افتتاحی میچ ملتان میں ، فائنل لاہور میں ہوگا، شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے پریس کانفرنس کے دوران شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب ملتان میں ہوگی، دیگر میچز ملتان، کراچی، راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے۔راولپنڈی میں 11 میچز، کراچی اور لاہور میں9،9 جبکہ …
Read More »انتخابات کیلئے امیدواروں کے انٹرویو نوازشریف خود کریں گے، رانا ثنا اللہ
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن انتخابات میں بھرپور تیاری کے ساتھ جائے گی، نواز شریف نے انتخابات کیلئے پارلیمانی بورڈ کے نام فائنل کر لیے۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ لندن اور پاکستان میں …
Read More »نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا: سابق چیف سیکرٹری اعظم خان حکومت اور اپوز یشن کے متفقہ امیدوار
صوبہ خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اعظم خان کے نام پر اتفاق ہو گیا۔وزیراعلیٰ محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اعظم خان کے نام پر اتفاق ہونے کا اعلان کیا، اپوزیشن لیڈر اکرم درانی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved