سیہون کے گاؤں جان محمد بھٹی سے 3 خواتین کو اغوا کرلیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ظفر صدیق کا کہنا ہے کہ خواتین کے اغوا کے الزام میں 20 ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، 2 کو گرفتار کرلیا …
Read More »Crime
چلتے رکشے میں بیٹھی لڑکی نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے جاں
کراچی کے علاقے لانڈھی میں چلتے رکشے میں بیٹھی لڑکی نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو کے مطابق لڑکی کی شناخت گیارہویں جماعت کی طالبہ 17 سالہ کومل کے نام سے ہوئی ہے۔لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹی بھائی کے ساتھ کزن کے گھر سے …
Read More »اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنانے والا گرفتار
راولپنڈی کے اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔اس حوالے سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق واش روم میں خاتون کی چیخ و پکار پر سیکیورٹی عملہ موقع پر پہنچا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق موقع سے پکڑے گئے …
Read More »بلوچستان کے پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں کو پہاڑی علاقے میں لاشیں نظر آئیں جس کی اطلاع ضلعی انتظامیہ کو دی گئی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام لاشیں شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ہرنائی اسپتال منتقل …
Read More »ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر، معید پیرزادہ کو عمر قید کی سزا
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کے کیس کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے ملزمان کو دیگر دفعات …
Read More »یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 7 افراد ہلاک
یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق تارکین وطن کی کشتی گیمبیا کے ساحل کے قریب الٹی، کشتی میں 200 کے قریب افراد سوار تھے جن میں سے 7 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی …
Read More »مقررہ وقت سے قبل پتنگ سازی یا پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد ، مراسلہ جاری
پنجاب میں پتنگ بازی کی ممانعت کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔محکمہ داخلہ کاکمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز کو جاری کردہ مراسلہ میں پنجاب بھر میں پتنگ بازی کی ممانعت کے قانون پر عملدرآمد کیلئے ہدایات دی گئی …
Read More »کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کرمنل ہلاک
کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کرمنل ہلاک ہو گیا۔ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری کے مطابق ہلاک ملزم رضوان چند ماہ قبل لانڈھی میں ڈکیتی کی مزاحمت پر 12 سال کے بچے کے قتل اور اس کی ماں کو زخمی کرنے …
Read More »مریدکے میں مبینہ زیادتی، کیس میں نیا موڑ، ہنی ٹریپ کے الزامات سامنے آ گئے
مریدکے میں بزرگ شہری ارشد کے خلاف درج کے مقدمے میں نیا موڑ سامنے آ گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دو خواتین ماہم اور لائبہ کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ ارشد نے خود کو عامل ظاہر کر کے عمل کے …
Read More »ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی : ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا
ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی کے ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔والدین نے بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کی تو بچے کو فوری وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیا گیا۔والدین نے کہا کہ گزشتہ روز بچے کی پیدائش ہوئی، بچے کی حالت خراب تھی۔بچے کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved