خودکش حملہ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار کا آج سوگ اور ہڑتال کا اعلان

Share

خود کش حملے کے بعد اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے آج سوگ اور ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ادھر سندھ بار کونسل نے بھی اسلام آباد دھماکے کی مذمت کی ہے، آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔لاہور بار ایسوسی ایشن نے آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ لاہور بار کے وکلا آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔علاوہ ازیں کراچی میں شیعہ تنظیموں کی جانب سے نمائش چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

Check Also

کراچی میں پھل خریدنے کیلئے کھڑی خاتون ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق

Share کراچی کے علاقے سولجر بازار میں راہگیر خاتون فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی فائرنگ …