خیبرپختونخوا کے ممبر اسمبلی ملک راحت پیسکو کے 132 کے وی بنوں گرڈ اسٹیشن میں گھس گئے، زبردستی بنوں گرڈ اسٹیشن سے تمام فیڈرز آن کرا دیے۔ترجمان پیسکو کے مطابق زبردستی فیڈرز آن کرانے سے سسٹم اوورلوڈ ہوگیا، بنوں گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔پیسکو کے ترجمان کا …
Read More »Crime
لاہور: ہیوی بائیکرز کیلئے سی بی ڈی مین بلیوارڈ نوگو ایریا قرار
ٹریفک پولیس لاہورنے سی بی ڈی میں ہیوی بائیکرز کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا، خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی ۔ٹریفک پولیس کے مطابق ویک اینڈ نائٹ پرون ویلنگ تیزرفتاری اورکرتب دکھانے والوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن ہوگا، ہیوی بائیکرز ٹولیوں کی صورت میں مین بلیوارڈ پر ریسنگ …
Read More »آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے سے تعلق رکھنے والے 72 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان انسپیکٹر جنرل پولیس کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ضروری قانونی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ، مواصلاتی آلات اور مشتبہ دستاویزات برآمد …
Read More »جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جموں کشمیر ایکشن کمیٹی، جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ناموں سے کام کرنے والی تنظیم کو فرسٹ شیڈول میں …
Read More »شارع فیصل کراچی پر لین کی خلاف ورزی پر آج سے ای چالان ہوگا
کراچی کی شارع فیصل پر آج سے لین کی خلاف ورزی پر ای چالان ہوگا۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق شہریوں سے گزارش ہے کہ تمام گاڑیاں اپنی اپنی لین میں چلائی جائیں، موٹر سائیکل، بس اور کاریں لین کی پابندی کریں۔ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں …
Read More »راولپنڈی میں ڈھوک منشی روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
راولپنڈی تھانہ چکلالہ کے علاقے ڈھوک منشی روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔سی پی او راولپنڈی نے واقعے کا نوٹس لے لیا، ایس پی پوٹھوہار سے رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا …
Read More »گوجرانوالہ میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک کی فائرنگ، دکاندار جاں بحق
گوجرانوالہ کے علاقے گلشن رحمان میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے نوجوان دکاندار جاں بحق ہوگیا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم قیمہ بنوانے آیا اور پیسے دیے بغیر چلا گیا۔ دکاندار گھر شکایت لے کر گیا تو ملزم …
Read More »مالاکنڈ، تینوں تحصیلوں کے پہاڑوں میں لگی آگ پھیل گئی
مالاکنڈ کی تینوں تحصیلوں کے مختلف پہاڑوں میں لگی آگ مزید پھیل گئی۔ آگ کے باعث قیمتی درختوں سمیت جنگلی حیات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔پولیس کے مطابق اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن روک دیا گیا ہے۔ تیز ہواؤں اور دشوار گزار راستوں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا …
Read More »ہوٹل بنانے کے نام پر اوورسیز پاکستانی سے مبینہ طور پر ساڑھے 6 کروڑ کا فراڈ
سرگودھا میں ہوٹل بنانے کے نام پر اوورسیز پاکستانی سے مبینہ طور پر ساڑھے 6 کروڑ روپے کے فراڈ ہوگیا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کی مدعیت میں ایک خاتون ملزمہ سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے …
Read More »اوگرا کی کارروائی، لاکھوں لیٹر ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں لیٹر غیرقانونی ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا۔اعلامیے کے مطابق اوگرا نے سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی کی جس میں لاکھوں لیٹر غیرقانونی ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved