Crime

ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی : ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی کے ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔والدین نے بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کی تو بچے کو فوری وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیا گیا۔والدین نے کہا کہ گزشتہ روز بچے کی پیدائش ہوئی، بچے کی حالت خراب تھی۔بچے کے …

Read More »

مرضی کے خلاف شادی کا دباؤ، بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی

بنگلورو: کنڑ اور تامل ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ نندنی سی ایم بنگلورو میں اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے مبینہ طور پر خودکشی کی، جبکہ جائے وقوعہ سے ایک تحریری نوٹ بھی برآمد ہوا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نندنی نے …

Read More »

لاہور انڈرورلڈ کا ایک اور مطلوب مجرم پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور کی جرائم پیشہ دنیا سے تعلق رکھنے والا 28 سالہ اشتہاری ملزم فیضان عرف فیضان باکسر سی سی ڈی (کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ) کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ دو روز کے دوران پیش آنے والے ایک بھتہ خوری کے واقعے کے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ میں 2026 کی پہلی درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ میں 2026 کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست وکلاء کی نجی تنظیم نے دائر کی۔پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی مفت اور بلا تعطل فراہمی کے لیے درخواست دائر کی گئی ہےدرخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں جان بچانے …

Read More »

سسلی میں مسافر وین سے 220 کلوگرام طاقت ور دھماکا خیز مواد برآمد

اٹلی کے صوبے سسلی میں پولیس نے مسافر وین سے 220 کلوگرام انتہائی طاقت ور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔سسلی کے دارالحکومت پلرمو سے پولیس کے مطابق دھماکا خیز سامان میں ساڑھے گیارہ کلو کا ایک میگا بم بھی شامل تھا۔ وین میں سامان لے جانے والے تین افراد گرفتار …

Read More »

نوجوان لڑکی سے زیادتی کا ملزم برقعہ میں پکڑا گیا

بھارت میں 16 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم خاتون کا روپ دھار کر فرار ہونے کی کوشش میں پکڑا گیا، گرفتاری کے وقت ملزم نے برقعہ پہنا ہوا تھا اور ہونٹوں پر سرخی بھی لگائی ہوئی تھی۔بھارتی ریاست راجستھان میں زیادتی کے مقدمے میں مطلوب ملزم راجندر سسودیا …

Read More »

پولیس آفیسر کی گھر لائی خاتون سے زیادتی ثابت

پنجاب پولیس کے آفیسر نے بیوی کی بیماری کا جھانسہ دے کرتیمارداری کے نام پر گھر لائی خاتون کو رات بھر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس پر متاثرہ خاتون نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروایا جس پر پولیس متاثرہ خاتون کا میڈیکل اور ڈی این اے کرواتے …

Read More »

نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کے لئے پنجاب پولیس ہائی الرٹ

نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کے لئے پنجاب پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نیو ایئر نائٹ پر لاہور سمیت صوبہ بھر کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم دیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سال نو کی آمد پر لاہور سمیت …

Read More »

فیصل آباد جھنگ روڈ پر بس اور وین میں خوفناک تصادم سے14 افراد جاں بحق

فیصل آباد جھنگ روڈ پر بس اور مسافر وین میں خوفناک تصادم سے 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ فیصل آباد روڈ کلی فقیر کے قریب پیش آیا جہاں مسافر وین مخالف سمت سے آنے والی بس سے ٹکرا گئی جس میں 14 افراد موقع پر …

Read More »

خاتون کیساتھ چلتی گاڑی میں اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

بھارتی شہر فریدآباد میں ایک 28 سالہ شادی شدہ خاتون کو چلتی وین میں ڈھائی گھنٹے تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسے سڑک پر پھینکنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ پیر اور منگل کی درمیانی شب پیش آیا۔ خاتون رات کے وقت گھر …

Read More »