سردیوں کی رات تھی اور وقت تھا لگ بھگ ساڑھے بارہ بجے کا۔ سڑک مکمل طور پر سنسان تھی۔ اِکا دُکا کوئی لائٹ نظر آ جاتی تھی اور اسی دوران اچانک گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو گیا۔‘’راہی صاحب نے کہا کہ گاڑی کے نیچے جہاں جگہ ملتی ہے جیک لگا …
Read More »Crime
اسلام آباد، یونیورسٹی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دیکر کلاس فیلو کی زیادتی
بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرا دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق طالبہ نے تھانہ شمس کالونی میں مقدمہ درج کرایا ہے مقدمے میں کہا گیا کہ فیضان نے شادی کا جھانسہ دے کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے …
Read More »بھارت میں شوٹنگ کے قومی کوچ ریپ کے الزام میں گرفتار
بھارت میں شوٹنگ کے قومی کوچ کو ریپ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل کوچ انکوش بھردواج پر 17 سالہ نیشنل شوٹر نے ریپ کا الزام لگایا ہے۔ خاتون شوٹر نے فرید آباد کے ہوٹل میں ریپ کا الزام لگایا۔خاتون شوٹر نے دہلی میں ہونے والے …
Read More »یونیورسٹی آف لاہور :طالبہ کی خودکشی کی کوشش، ایک شخص گرفتار
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کا علاج جاری ہے، پولیس نے واقعے سے قبل بات کرنیوالے لڑکے کو حراست میں لے لیا۔لاہور کی نجی یونیورسٹی میں خودکشی کی کوشش کرنیوالی طالبہ کے علاج کیلئے میڈیکل بورڈ کے ارکان کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا، …
Read More »جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں کرائی جانے والی ملاقات 45 منٹ جاری رہی، دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کا حال احوال پوچھا۔جیل ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ …
Read More »افغانستان میں مسلح افغانیوں کاچینی شہریوں پر حملہ، پانچ ہلاک، متعدد اغوا
افغانستان کے صوبہ تخار میں نامعلوم افغان مسلح افراد نے Dayulong Zeren مائننگ کمپنی سے تعلق رکھنے والے پانچ چینی شہریوں کو قتل کر دیا، جبکہ متعدد کارکنوں کو اغوا کر لیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں نے کمپنی کے پروسیسنگ یونٹ کو آگ لگا دی جس کے نتیجے …
Read More »پنجاب میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں بچے سمیت 5 افراد جاں بحق
پنجاب کے مختلف اضلاع میں ٹریفک حادثات میں بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا حادثہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جھنگ روڈ موٹر وے الہڑ انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں لیہ چوک اعظم سے فیصل آباد جانے والا مزدا ٹرک الٹ گیا جس میں سوار …
Read More »منشیات اسمگلنگ میں ملوث افغان پناہ گزین جرمنی سے ملک بدر
مجرمانہ سرگرمیوں کی وجہ سے جرمنی اور ترکیے سے افغان مہاجرین کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے۔افغان میڈیا کے مطابق جرائم میں ملوث ایک اور افغان پناہ گزین کو جرمنی سے ملک بدر کردیا گیا، یہ شخص منشیات اسمگلنگ میں ملوث تھا۔افغان میڈیا کے مطابق 2025 میں 83 افغان …
Read More »شادی میں بیٹے کی ہوائی فائرنگ سے باپ جاں بحق
نوشہرہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شادی کی خوشی میں بیٹے کی ہوائی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوگیا ۔پولیس حکام کے مطابق ملزم نے شادی میں ہوائی فائرنگ کی جس سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، لاش اور زخمیوں کو پشاور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔شادی …
Read More »کراچی کے بڑے شاپنگ مال کو اڑانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
کراچی شہر میں ایک بڑے شاپنگ مال کو نشانہ بنانے کی سازش سیکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے اسے محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر کراچی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved