اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے بندوق کے زور پر فلسطینیوں کو عمارتوں اور سرنگوں میں باقاعدہ طور پر انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا ایک عام سا کام بن چکا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق متعدد فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا ہے کہ فلسطینیوں …
Read More »Crime
ڈی پورٹ ہونے والوں سے آئندہ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی: وزیرداخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈی پورٹ ہونے والوں سے آئندہ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔وزیرِ داخلہ کی ہدایت پر پاسپورٹ کے قوانین مزید سخت اور بہتر بنانے کے لیے سیکریٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت …
Read More »نیب نے رواں سال کی سہ ماہی وصولیوں کی تفصیلات جاری کردیں
قومی احتساب بیورو (نیب) نے رواں سال کی سہ ماہی وصولیوں کی تفصیلات جاری کردیں، نیب ترجمان کے مطابق 2.0847 ارب کی براہ راست اور 86 ارب کی بالواسطہ وصولیاں کی۔ترجمان نے بتایا کہ وصولیاں سرکاری و نجی اراضی کی غیرقانونی منتقلی و قبضے سے متعلق مقدمات میں تھیں، برآمد …
Read More »پنجاب کنٹرول آف غنڈہ ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار
پنجاب کنٹرول آف غنڈہ ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار کرلیا گیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان کے مطابق اس ایکٹ میں غنڈوں اور بدمعاشوں کی قانونی شناخت واضح کی گئی ہے، ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کو ملزم کو غنڈہ قرار دینے کا اختیار ہوگا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس، انتظامیہ اور حساس …
Read More »امریکی کورئیر کمپنی کا طیارہ خطرناک حادثے سے بچ گیا
امریکی کورئیر کمپنی کا طیارے خطرناک حادثے سے بچ گیا، پائلٹ نے کمال مہارت کے ساتھ طیارے کو لینڈ کروالیا۔امریکا کے نیو یارک ایئر پورٹ کے قریب پیش آنے والے واقعے میں طیارے کے دونوں انجنوں سے پرندے ٹکرانے کے باوجود طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق …
Read More »سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے، 6 فرار
میانوالی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 فرار ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا، مارے گئے دہشت گردوں سے رائفلیں، 3 دستی بم، گولیاں اور بارودی مواد ملا ہے۔ترجمان کا بتانا ہے …
Read More »ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثہ کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گجرات میں کارروائی کر کے انسانی اسمگلر محمد سعید عرف سعید سنیارا کو گرفتار کر لیا۔ملزم سعید سنیارا جون 2023ء میں یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم ہے، کشتی حادثے میں 300 پاکستانیوں سمیت 500 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ایف آئی اے حکام …
Read More »بانی پی ٹی آئی سے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے تفتیشی ٹیم کی اڈیالہ جیل آمد، عمران خان پھر انکاری
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پولی گرافک ٹیسٹ کےلیے لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم آج پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے جیل کے اندر روانہ ہوئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے کیسز میں پولی …
Read More »خضدار: بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کا اسکول بس پر حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید، آئی ایس پی آر
بلوچستان کے علاقے خضدار میں اسکول بس پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے جس میں 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں نے اسکول بس کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر نے کہا …
Read More »برطانیہ میں مصری نژاد شہری کو انسانی اسمگلنگ پر 25 سال قید کی سزا
غیر قانونی تارکین وطن کو برطانیہ اور یورپ لانے والے ملزم کو 25 سال جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق براستہ بحیرہ روم 3,000 سے زائد افراد کو یورپ اسمگل کرنے والے مجرم کو 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔نیشنل کرائم ایجنسی (NCA) کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved