موٹر ویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے دوران عوامی تحفظ اور ٹریفک روانی برقرار رکھنے کے لیے فیصلہ کیا گیا۔ اوورلوڈ اور غیر فٹ گاڑیاں سنگین حادثات کا سبب بن سکتی ہیں۔موٹروے پولیس …
Read More »Crime
عدالت نے ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
کراچی کی عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی نے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی اپیل پر فیصلہ سنادیا۔کراچی میں ڈیوٹی مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں ملزمہ انمول عرف پنکی کو ضلع وسطی میں درج مقدمے کے سلسلے میں …
Read More »انمول عرف پنکی کسٹمرز کو منشیات کیسے پہنچاتی تھی؟ طریقہ کار سامنےآ گیا
منشیات فروش انمول عرف پنکی کے کیس میں پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزمہ کا منشیات کی ترسیل کرنے کا طریقہ کار سامنے آ گیا ہے، شہر کے مختلف مقامات پر ملزمہ کی جانب سے منشیات رکھوائی جاتی تھی۔یہ منشیات رقم موصول ہونے کے 10 منٹ …
Read More »دہرے قتل کے مجرم کی سزائے موت کیخلاف اپیل خارج
سپریم کورٹ آف پاکستان نے دہرے قتل کے مجرم عبدالشکور کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا کہ مجرم نے معمولی تلخ کلامی …
Read More »کرایہ ادا نہ کرنے پر مالک مکان کا کرائے دار کی بیوی و کمسن بیٹی کیساتھ زیادتی کا انکشاف
بھارتی ریاست گجرات سے ایک انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں کرائے دار کے صرف 2,000 روپے ماہانہ کرایہ ادا نہ کر پانے پر مالک مکان نے اس کی بیوی اور کمسن بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاندان کا تعلق گجرات کے …
Read More »ہم تو ڈوبے ہیں صنم ان سب کو بھی ساتھ لیکر ڈوبیں گے: انمول پنکی
کراچی میں عدالت سے باہر آتے ہی ملزمہ انمول عرف پنکی نے میڈیا کے سوال پر دھماکا خیز بیان دے دیا۔عدالت سے روانگی کے دوران ایک صحافی نے انمول پنکی سے سوال کیا کہ آپ میڈیا سے کیا کہنا چاہتی ہیں؟ جس پر ملزمہ نے جواب دیا کہ ہم تو …
Read More »انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر کوکین برآمد
ملزمہ منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر کوکین برآمد کرلی گئی۔پولیس نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف تھانہ سچل میں بھی مقدمہ درج کرلیا ہے، جو اسٹیشن انویسٹی گیشن آفیسر مثل خان کی مدعیت میں درج کیا گیا. ایف آئی آر کے متن کے مطابق دوران …
Read More »امریکا: 22 سالہ لڑکی قتل، بوائے فرینڈ کا والد گرفتار
امریکی ریاست الاباما میں 22 سالہ لڑکی کے قتل کے 2 ماہ بعد پولیس نے اس کے بوائے فرینڈ کے والد کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ وٹنی روبیسن کی لاش 7 مارچ کو ایک گھر سے ملی تھی جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا، ابتدائی …
Read More »دیکھیے گا پنکی کا یہ برینڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گا، کراچی پولیس چیف
ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا کہنا ہے کہ دیکھیے گا پنکی کا یہ برینڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گا، 12 مئی کو پولیس کارروائی کی گئی، جس میں ڈیڑھ کلو کوکین اور 7 کلو گرام کیمیکل ملا، گارڈن تھانے کی حدود میں کارروائی میں پنکی کو …
Read More »کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 مزدور دب کر جاں بحق
جھرک میٹنگ ریلوے سٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 مزدور دب کر جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں ضیاء اللہ، نور محمد، عرفان اللہ اور سائیں داد شامل ہیں، تمام جاں بحق افراد کا تعلق پٹھان اور بھٹی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved