Crime

نکاح کے بعد دلہن، دلہا کو لوٹ کر فرار، مقدمہ درج

پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک شخص شادی کے جھانسے میں آکر لوٹ گیا، نکاح کے بعد نشہ آور مٹھائی کھلا کر دلہن پیسے بٹور کر رشتہ کرنے والی خاتون کے ہمراہ فرار ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ قصبہ مٹھہ لک میں شادی کا جھانسہ دے کر دولہے کو لوٹ …

Read More »

سسرالیوں نے 4 ماہ کی حاملہ بہو کو قتل کرکے لاش جلادی

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع دھول پور میں 4 ماہ کی حاملہ خاتون کو مبینہ طور پر جہیز کے مطالبات پر اس کے سسرالیوں نے قتل کر دیا۔ملزمان نے مقتولہ کے والدین کو اطلاع دیے بغیر اس کی لاش جلا دی اور گاؤں سے فرار ہو گئے۔مقتولہ کی شناخت 24 …

Read More »

امریکی عدالت نے 32سال بعد 74 سالہ خاتون کوجیل سے باعزت بری کر دیا

امریکہ میں ایک تاریخی عدالتی فیصلے کے تحت 74 سالہ خاتون میری جونز کو 32 سال قید کاٹنے کے بعد بالآخر بےگناہ قرار دے دیا گیا۔ میری جونز نے اپنی زندگی کے قیمتی سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزار دیے جہاں ان کی جوانی، خواب اور معمول کی زندگی …

Read More »

طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس میں اہم پیشرفت

طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے مرکزی ملزم امیر فتح کے گھر شاہ عالمی میں پولیس نے چھاپہ مارا تاہم امیر فتح گھر پر نہ ملے۔ذرائع کے مطابق طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے مرکزی ملزم امیر فتح کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا …

Read More »

کراچی مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کا قاتل گرفتار

کراچی مائی کولاچی کے علاقے میں مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کے قاتل مسرور حسین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔کراچی پولیس نے مائی کولاچی سے ملنے والی خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم مسرور حسین نے ہی خاتون انیلا …

Read More »

چار لاشیں ملنے کا واقعہ، مقتولہ کے بھائی نے تفصیل بتادی

مائی کلاچی روڈ کے مین ہول سے 4 لاشیں ملنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آ گئی، مقتولہ انیلہ کے لواحقین ڈاکس پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے موقف اختیار کیا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں، بہن سے ایک ہفتہ قبل آخری بار فون پر بات ہوئی …

Read More »

برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن، سپاہی، مشین آپریٹر شہید

برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن، ایک سپاہی اور مشین آپریٹر شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق برزل پاس میں برف ہٹانے کے آپریشن کے دوران برف کا تودہ گرا، شہید ہونے والوں میں کیپٹن اسمد، سپاہی رضوان اور مشین …

Read More »

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں عدم حاضری پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ …

Read More »

راولپنڈی پولیس کی فائرنگ سے ڈکیت گینگ کے 4 کارندے ہلاک

راولپنڈی میں صدر بیرونی کے علاقے میں پولیس کی فائرنگ سے 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے کچھ دیر قبل شہری سے گاڑی چھینی تھی، بعدازاں پولیس نے کار چھیننے کی اطلاع پر مشکوک گاڑیوں کو روکا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔ترجمان کا …

Read More »

طلاق کے پیچھے تیسری شخصیت؟ ثانیہ اشفاق کے الزامات نے ہلچل مچا دی

سابق قومی کرکٹر عماد وسیم پر الزاماتسابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے ہیں، جنہوں نے سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا …

Read More »