لیگی قیادت کا تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو پنجاب میں ٹکٹ نہ دینے پر غور

Share

پاکستان مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کے 25منحرف اراکین کو پنجاب اسمبلی کا ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا، لیگی رہنماؤں نے اعتراض اٹھایا ہے کہ منحرف ارکان کو ٹکٹس دینے سے پنجاب ہاتھ سے نکل گیا، ضمنی الیکشن میں ن لیگ اپنے امیدوار لاتی تو صورتحال مختلف ہوتی۔یاد رہے مسلم لیگ ن نے پنجاب میں پارلیمانی بورڈ بنانے پر کام شروع کر دیا ہے، پارلیمانی بورڈ پنجاب میں الیکشن کیلئے امیدواروں کے انٹرویو اور ٹکٹ کا فیصلہ کرے گا۔ ن لیگ نےاپنی ہی پارٹی میں فعال کردار ادا نہ کرنیوالے ممبران اسمبلی کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *