Lastest News

ہمیں معلوم ہے کون کہاں ہے کسی کا پریشر نہیں لیں گے. نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن کے حوالے سے کہا کہ رضاکارانہ طورپرواپس جانے والے غیرملکیوں کو سراہتے ہیں، اسلام آباد سے2بسوں کو طورخم کی طرف روانہ کیاگیا، 2لاکھ کے قریب تارکین وطن رضاکارانہ طورپرواپس …

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں بارش کا امکان

ہفتے کو بنگلورو میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہونا ہے جو صبح ساڑھے10 بجے شروع ہوگاآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم ترین میچ میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق بنگلورو میں ہفتے کی دوپہر بارش کی …

Read More »

کراچی میں چینی کی قیمت 130 روپے کلو مقرر کردی گئی

کمشنر کراچی کی جانب سے ہول سیل میں چینی کی قیمت 123 روپے کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں چینی کی قیمت 130 روپے کلو مقرر کردی گئی ہے۔کمشنر کراچی نے انتظامیہ کو نئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔واضح …

Read More »

نواز شریف واضح اکثریت سے وزیراعظم بنیں گے. راجہ ریاض

میں نے عمران خان کو انتقام کی سیاست کرنے سے منع کیا تھا لیکن خان صاحب نے کسی کی نہیں سنی اور جو انکے ساتھ ہوا وہ پوری قوم نے دیکھا، جو کسی کیلئے گڑھا کھودتا ہے اس میں خود گرتا ہے، اللہ ہم سے وہ غلطی نہ کروائے جو …

Read More »

پی ٹی آئی کے دور اقتدار میں فرحت شہزادی عرف گوگی نے اربوں روپے مالیت کی جائیدادیں خریدیں

فرحت شہزادی اور احسن جمیل گجر کے اثاثہ جات میں 3 سال کے دوران مبینہ طور پر 420 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ ملزمان نے 2018 سے 2021 کے دوران11 ارب سے زائد کی جائیدادیں بھی بنائیں۔ عمران خان دور میں فرحت شہزادی نے ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی کے 4 کارکنان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

گرفتار ہونے والے کارکنان کو پنجاب پولیس لے کر نامعلوم مقام کی جانب روانہ کارکنان کو انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 1 کے احکامات پر رہا کیا گیا تھا رہائی پانے والوں میں تبسم عباسی، خواجہ محمد قاسم،عاصم فدا اور سیف اللہ شامل تھے پی ٹی آئی کارکنان پر 9 …

Read More »

قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت سپریم کورٹ کے جج مقرر

اسلام آباد :قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت سپریم کورٹ کے جج مقرر کردیے گئے ہیں۔ قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف کے نوٹیفیکیشن کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت کو سپریم …

Read More »

اسرائیل نے لبنان پر حملوں میں سفیدفاسفورس استعمال کیا. لبنانی حکومت

لبنان نے منگل کو اسرائیل پر سفید فاسفورس بم حملوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں اس کے خلاف شکایت جمع کرائے گا۔لبنان کا یہ بیان لبنانی وزیر کے اس دعوے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اسرائیل کے …

Read More »

مشرق وسطیٰ میں کل چار اڈوں پر حملہ کیا گیا جہاں امریکی فوجی تعینات ہیں، امریکی فوجی اہلکار

مشرق وسطیٰ میں کل چار اڈوں پر حملہ کیا گیا جہاں امریکی فوجی تعینات ہیں، امریکی فوجی اہلکار شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں واقع العمر آئل فیلڈ میں موجود امریکی فوجی اڈے کو منگل کے روز راکٹ فائر سے نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔لبنانی خبر رساں ادارے …

Read More »

افغان باشندوں کی واپسی کا عمل سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب

افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاز کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب ہو گیا، منصوبہ کے مطابق افغان باشندوں کے لئے قائم شدہ کیمپس یا ان کی نقل و حرکت کے دوران شر انگیزی کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔سپین بولدک افغانستان میں لاگڑیوں کے ساتھ ایک میٹنگ …

Read More »