بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دوران کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال پر ٹکٹیں بلیک میں فروخت کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سنہیاسیش گنگولی کو اس معاملے پر کولکتا تھانے میں طلب بھی کیا گیا۔کرکٹ مداح نے …
Read More »ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کی ابتداء میں ملکی تبادلہ منڈیوں میں 8 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 50 پیسے پر آگیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں 77 پیسے اضافے …
Read More »شہری ڈاکخانوں سے نادرا کی سہولت حاصل کرسکیں گے
نادرا اور پاکستان پوسٹ کے تعاون سے اب شہریوں کو ڈاکخانوں سے شناختی کارڈ میں تبدیلی کے ساتھ ترمیم اور تجدید کی سہولت ملے گی۔شہری ترمیم اور گمشدگی کے بعد دوبارہ تجدید سمیت دیگر سہولتیں حاصل کر سکیں گے۔پوسٹ ماسٹر جنرل مصطفی کمال کا کہنا ہے نادرا دفاتر کے باہر …
Read More »جسٹس عرفان سعادت نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا
سپریم کورٹ میں جسٹس عرفان سعادت کی تقریب حلف برداری کی تقریب ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے تمام ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء شریک ہوئے۔جسٹس عرفان سعادت سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تھے۔جسٹس عرفان سعادت …
Read More »اسرائیلی فوج کا غزہ سٹی کو گھیرے میں لینے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کو گھیرے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ سٹی حماس کا مرکز ہے اور یہاں پیشرفت جاری ہے۔دوسری جانب امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا آج دورۂ اسرائیل شیڈول ہےاس سے قبل …
Read More »ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔ورلڈ کپ کے لیے میٹ ہینری کی جگہ 28 سالہ فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے اس تبدیلی کی منظوری دی۔میٹ …
Read More »پاک فوج نے جنوبی وزیرستان میں 1000 ایکڑ اراضی پر کاشتکاری کا آغاز کر دیا
پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کے علاقے زرملان میں 1000 ایکڑ اراضی پرکاشتکاری کا آغاز کردیا ہے۔ آئندہ چند سالوں میں بڑے پیمانے پر کاشتکاری کو بڑھایا جائے گا اور 41 ہزار ایکڑ اراضی کو کاشتکاری کے لیے موزوں بنایا جائے گا۔ اس منصوبے سے خطے کی زرعی پیداوار میں …
Read More »اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق نہیں، وہ قابض ہے، روس
روس نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، وہ قابض ہے۔روس نے واضح کیا کہ اقوام متحدہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیل کو غزہ میں زمینی کارروائی کا مینڈیٹ دے۔اس موقع پر روس نے بحران خطے میں پھیلنے سے روکنے …
Read More »کرکٹ ورلڈ کپ: آج نیدر لینڈز کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج نیدر لینڈز کی ٹیم بڑی ٹیموں کو شکست دینے والی افغانستان ٹیم سے مدمقابل ہوگی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لکھنؤ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا، افغانستان کی ٹیم 6 پوائنس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر موجود ہے …
Read More »الیکشن کمیشن کا انتخابات کی تاریخ کا اعلان
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا صدر مملکت کو خط، خط میں صدر مملکت خداداد پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو لکھا گیا ہے کہ ہم نے غور خوض کے بعد عام انتخابات کیلئے 11 فروری کی تاریخ طے کی ہےجبکہ صدر نے الیکشن کمیشن کی دی گئی تاریخ سے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved