Lastest News

پاکستانی خاتون برطانیہ کے شاہ چارلس کی مشیرِ خاص مقرر

برطانیہ کے شاہ چارلس نے پہلی بار برٹش پاکستانی خاتون کو اپنا مشیرِ خاص مقرر کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق بکنگھم پیلس میں برٹش پاکستانی خاتون بہترین قومی اور بین الاقوامی امور کی ماہر ہیں، نسلی اقلیت سے تعلق رکھنے والی خاتون کو اشتہار کے ذریعے میرٹ پر بھرتی کیا …

Read More »

پی آئی اے نے 900 سے زائد حجاج کرام کو وطن واپس پہنچا دیا

پہلی پرواز پی کے 760 کے ذریعے 329 حجاج کرام لاہور پہنچ گئے۔لاہور ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے سٹیشن منیجر علی عباس شاہ، حج منیجر میاں سہیل محمود نے حجاج کرام کا استقبال کیا، واپس آنے والے حجاج کرام کو پی آئی اے کی جانب سے پھولوں کے …

Read More »

کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا

محکمہ موسمیات نے 3 سے 8 جولائی تک ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ، بحیرہ عرب میں مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 3 جولائی سے شروع ہونے والا مون سون بارشوں کے سلسلے کے تحت 8 …

Read More »

نواز شریف سے لیگ یو اے ای کے عہدیداران کی ملاقات

مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) یو اے ای کے عہدیداروں نے ملاقات کی ہے۔وفد کی قیادت مسلم لیگ (ن) یو اے ای کے صدر غلام مصطفیٰ مغل نے کی، ملاقات میں پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور مسلم لیگ …

Read More »

دریائے ستلج میں 6 دوست نہاتے ہوئے ڈوب گئے

کنگن پورکے مقام پر دریائے ستلج میں 6 دوست نہاتے ہوئے ڈوب گئے، ریسکیو ٹیم نے بروقت آپریشن کر کے 5 کو زندہ بچا لیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک لڑکا تاحال لاپتہ ہے جس کی تلاش جاری ہے جبکہ زندہ بچ جانے والے 5 لڑکوں کو ہسپتال منتقل کر دیا …

Read More »

آئی سی سی ورلڈکپ : کون سی 2 ٹیمیں کوآلیفائی راؤنڈ جیتیں گی؟

رواں برس اکتوبر میں کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ بھارت میں سجنے جارہا ہے جس کے لیے تیاریوں کا آغاز ابھی سے شروع ہوگیا ہے اور اسی کے پیشِ نظر زمبابوے میں سپر سکس مرحلہ جاری ہے جس کے اختتام پر …

Read More »

دیوار سے نہ لگایا جائے ورنہ سخت رد عمل دیا جائےگا ، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے فوری طورپر نیا قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ لانے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وفاق نے بلوچستان کے ساتھ وعدے وفا نہ کرنےکی روایت برقرار رکھی، 30 جون تک نہ پی پی ایل کے واجبات ملے …

Read More »

قومی اداروں کیخلاف فیٹف کو خط لکھنے والے افراد کے خلاف مقدمات کے اندراج کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملکی اداروں کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کو خط لکھنے پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔حکام کے مطابق جرائم پیشہ افراد نے فیٹف، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کو ملکی اداروں بالخصوص ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان …

Read More »

چمن جیل سے 17 خطرناک قیدیوں کے فرار کے بعد جیل میں نیا عملہ تعینات

چمن میں سب جیل سے سنگین جرائم میں ملوث 17 قیدیوں کے فرار ہونے کے بعد جیل عملے کی تبدیلی کے بعد نیا عملہ تعینات کر دیا گیا۔جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تقریباً ایک صدی قدیم جیل کی تعمیر کے بعد مرمت نہیں ہوئی، بیرکس کے چاروں اطراف لگا …

Read More »

بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ، 4 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر میں واقع چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے …

Read More »