نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹرریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں چیئرمین نادرا نے استعفیٰ پیش کیا۔ وزیراعظم نے چیئرمین نادرا کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے اور کابینہ ڈویژن کو طارق ملک کے استعفے کا نوٹیفکیشن جاری …
Read More »دس دن سے ایک ہی شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے، دوائی نہ ہی ڈاکٹر کی سہولت ہے،پرویز الہٰی
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جس سیل میں مجھے رکھا گیا ہے اس میں ٹانگیں بھی سیدھی نہیں ہوتیں، ٹانگیں ٹیڑھی کر کے سیل میں رہنا پڑتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ دس دن …
Read More »اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنما علی افضل ساہی کی گرفتاری سے اظہارِ لاعلمی
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کرنےکی تردیدکردی۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ علی افضل ساہی کو گرفتار نہیں کیا گیا، علی افضل ساہی عدالت سے ضمانت …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 61ایم این ایز کی بحالی کا فیصلہ معطل کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران قومی اسمبلی (ایم این ایز) کی بحالی کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے معطل کردیا۔جسٹس شاہد بلال حسن کی سر براہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی، سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین نے انٹرا کورٹ اپیل لاہور ہائی کورٹ میں …
Read More »چئیرمین پی ٹی آئی کے الزامات غلط ثابت، انسانی حقوق کمیشن کو جیلوں میں خواتین پر تشدد کے شواہد نہیں ملے
انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز سے بدسلوکی اور تشدد کے الزامات پرجاری تحقیقات میں ایک بھی الزام کی تصدیق نہیں ہوسکی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے سانحہ 9 مئی کے بعد پارٹی ورکرز کی گرفتاری کے بعد یہ الزام عائد کیا تھا کہ خبریں …
Read More »بحیرہ عرب میں طوفانوں تعداد اور شدت میں مزید اضافےکی پیشگوئی
بحیرہ عرب میں طوفانوں کی شدت اور تعداد میں مزید اضافےکی پیشگوئی کر دی گئی ،موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہےکہ کئی سالوں سے بحیرہ عرب کے طوفانوں کی تعداد اور شدت میں اضافہ ہوا ہے، آنے والے وقتوں میں طوفانوں کی شدت اور تعداد میں مزید اضافہ …
Read More »انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا
آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا جس کے بعد امریکی ڈالر نے اپنی قدر میں اضافہ کیا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 287 روپے 63 پیسے …
Read More »لاہور ،اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
لاہور ،اسلام آباد سمیت ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور گردو نواح کے علاوہ لاہور، جہلم، حافظ آباد اور سوات سمیت ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی …
Read More »ویڈیوز لیک کیس میں صندل خٹک کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا
معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس میں عدالت نے ملزمہ ٹک ٹاکر صندل خٹک کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹک ٹاکرصندل خٹک کے خلاف ٹک ٹاکر حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے …
Read More »مقبول کورین اداکارہ پارک سو ریون 29 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
مقبول کورین اداکارہ ’پارک سو ریون‘ 29 برس کی عمر میں چل بسی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر یہ حادثہ جیجو جزیرے پر اس وقت پیش آیا جب اداکارہ اپنے گھر واپس جاتے ہوئے سیڑھیوں سے نیچے گری۔میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved