فرحت شہزادی اور احسن جمیل گجر کے اثاثہ جات میں 3 سال کے دوران مبینہ طور پر 420 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ ملزمان نے 2018 سے 2021 کے دوران11 ارب سے زائد کی جائیدادیں بھی بنائیں۔ عمران خان دور میں فرحت شہزادی نے ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے …
Read More »پی ٹی آئی کے 4 کارکنان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار
گرفتار ہونے والے کارکنان کو پنجاب پولیس لے کر نامعلوم مقام کی جانب روانہ کارکنان کو انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 1 کے احکامات پر رہا کیا گیا تھا رہائی پانے والوں میں تبسم عباسی، خواجہ محمد قاسم،عاصم فدا اور سیف اللہ شامل تھے پی ٹی آئی کارکنان پر 9 …
Read More »قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت سپریم کورٹ کے جج مقرر
اسلام آباد :قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت سپریم کورٹ کے جج مقرر کردیے گئے ہیں۔ قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف کے نوٹیفیکیشن کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت کو سپریم …
Read More »اسرائیل نے لبنان پر حملوں میں سفیدفاسفورس استعمال کیا. لبنانی حکومت
لبنان نے منگل کو اسرائیل پر سفید فاسفورس بم حملوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں اس کے خلاف شکایت جمع کرائے گا۔لبنان کا یہ بیان لبنانی وزیر کے اس دعوے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اسرائیل کے …
Read More »مشرق وسطیٰ میں کل چار اڈوں پر حملہ کیا گیا جہاں امریکی فوجی تعینات ہیں، امریکی فوجی اہلکار
مشرق وسطیٰ میں کل چار اڈوں پر حملہ کیا گیا جہاں امریکی فوجی تعینات ہیں، امریکی فوجی اہلکار شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں واقع العمر آئل فیلڈ میں موجود امریکی فوجی اڈے کو منگل کے روز راکٹ فائر سے نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔لبنانی خبر رساں ادارے …
Read More »افغان باشندوں کی واپسی کا عمل سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب
افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاز کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب ہو گیا، منصوبہ کے مطابق افغان باشندوں کے لئے قائم شدہ کیمپس یا ان کی نقل و حرکت کے دوران شر انگیزی کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔سپین بولدک افغانستان میں لاگڑیوں کے ساتھ ایک میٹنگ …
Read More »خطرناک 142 اشتہاری اور 185عدالتی مفروران گرفتار
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں مختلف جرائم کی561 وارداتیں رپورٹ ہوئیں پولیس نے اعداد و شمار جاری کر دئیے چوروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں25 گھروں سے لاکھوں مالیت کا سامان لے اڑے ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے ذور پر مختلف مقامات سے 32افراد سے لاکھوں روپے اور …
Read More »کسی ایجنسی کو شہریوں کے فون ٹیپنگ کی اجازت نہیں دی، وفاقی حکومت
وزیراعظم کے سیکرٹری، سیکرٹری دفاع و داخلہ اور چیرمین پی ٹی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔وفاقی حکومت نے عدالت کو آگاہ کر دیا کہ کسی ایجنسی کو شہریوں کے …
Read More »بیٹرز کے بعد بولرز میں بھی نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نمبر ون بولر بن گئے نئی رینکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نمبر ون بولر بن گئے ہیں، ان کی رینکنگ میں 7 درجے ترقی ہوئی ہے۔آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ پہلے سے دوسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ بھارت …
Read More »اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے نیویارک کے دفتر کے ڈائریکٹر فلسطینیوں کی ’نسل کشی‘ پر مُستعفی
عہدیدار نے اس بات پر احتجاج کرتے ہوئے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے کہ اقوام متحدہ فلسطین میں ہونے والی اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں شہید فلسطینی شہریوں کی نسل کشی کو روکنے میں ”ناکام“ ہوگیا، انہوں نے امریکا، برطانیہ اور یورپ کے بیشتر ممالک کو حملوں میں شریک …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved