آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری

Share

ذرائع کے مطابق حکومت میں آنے کے بعد علی امین گنڈاپور نےکئی مقامات پر ہزاروں ایکڑ اراضی خریدی۔علی امین گنڈاپور کے 60 اکاؤنٹس میں 50کروڑ سے زائد کی ٹرانزیکشنز کے ثبوت ملے ہیں،ان کی جانب سے کئی ہاؤسنگ اسکیموں کیلئےبے نامی داروں کے ذریعے زمین خریدی گئی۔

آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو نیب نے ایک اور نوٹس جاری کر دیا

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …