Lastest News

ورلڈکپ: افغانستان کیخلاف نیدرلینڈ کی بیٹنگ جاری

ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں افغانستان کے خلاف نیدرلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لکھنؤ میں کھیلا جارہا ہے، نیدرلینڈ نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بولنگ کی دعوت دی۔نیدرلینڈزکی جانب سے اننگز کا آغاز اوپننگ بیٹسمین ویسلے بیریسی اور میکس ڈاؤڈ نے کیا تھا۔ویسلے …

Read More »

عمران خان کا سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں ضمانت کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔سائفر گمشدگی کیس میں ضمانت حاصل کرنے کے لئے عمران خان کی جانب سے وکیل سلمان صفدر نے درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ غیر …

Read More »

عمران خان کو بیٹوں سے آن لائن بات کرنے کی خصوصی اجازت مل گئی

سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے آن لائن بات کرانے کی خصوصی اجازت دے دی۔چیئرمین پی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں درخواست دائر کی جس میں سابق وزیراعظم کی بیٹوں سے خصوصی بات کرانے کی استدعا کی …

Read More »

ڈی آئی خان : پولیس وین کے قریب دھماکا،5 افراد شہید ، 20 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک اڈہ پر پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پولیس کے مطابق …

Read More »

صدرمملکت نے عام انتخابات کی تاریخ پر دستخط کردئیے، دستاویز سپریم کورٹ میں پیش

صدر مملکت عارف علوی نے ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ پر دستخط کردیے جس کی کاپی عدالت میں جمع کرادی گئی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی …

Read More »

ورلڈکپ کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت کرنے کا الزام، گنگولی تھانے طلب

بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دوران کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال پر ٹکٹیں بلیک میں فروخت کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سنہیاسیش گنگولی کو اس معاملے پر کولکتا تھانے میں طلب بھی کیا گیا۔کرکٹ مداح نے …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز کی ابتداء میں ملکی تبادلہ منڈیوں میں 8 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 50 پیسے پر آگیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں 77 پیسے اضافے …

Read More »

شہری ڈاکخانوں سے نادرا کی سہولت حاصل کرسکیں گے

نادرا اور پاکستان پوسٹ کے تعاون سے اب شہریوں کو ڈاکخانوں سے شناختی کارڈ میں تبدیلی کے ساتھ ترمیم اور تجدید کی سہولت ملے گی۔شہری ترمیم اور گمشدگی کے بعد دوبارہ تجدید سمیت دیگر سہولتیں حاصل کر سکیں گے۔پوسٹ ماسٹر جنرل مصطفی کمال کا کہنا ہے نادرا دفاتر کے باہر …

Read More »

جسٹس عرفان سعادت نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ میں جسٹس عرفان سعادت کی تقریب حلف برداری کی تقریب ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے تمام ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء شریک ہوئے۔جسٹس عرفان سعادت سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تھے۔جسٹس عرفان سعادت …

Read More »