کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دو روز قبل ڈرم سے خاتون کی لاش ملی تھی، لاش کو ٹھکانے لگانے والا سہولت کار گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مقتولہ شادی شدہ اور بہاولپور کی رہائشی تھی۔17 نومبر کو کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ایک خالی پلاٹ سے ڈرم سے خاتون کی لاش …
Read More »چین سے واپس پہنچنے والا انسانی اسمگلر گرفتار
ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو چین سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا جب کہ اس کی نشاندہی پر اس کے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایف آئی اے اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی گروہ کے 2 مرکزی انسانی …
Read More »شفاف انتخابات تک پاکستان کی امداد روکنے کے لیے امریکی اراکین کانگریس کا حکومت کو خط
امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے حکومت کو لکھے خط میں کہا کہ شفاف انتخابات تک پاکستان کی امداد روک دی جائے۔کانگریس کے11 ارکان نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کو لکھے گئے خط میں بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے لیے مستقبل میں امریکی امداد …
Read More »ن لیگ کی سندھ میں سرگرمیاں تیز، پی ٹی آئی رہنماؤں کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت
مسلم لیگ ن نے سندھ میں سیاسی سرگرمیاں تیز کردی ہیں، اور بشیر میمن نے انٹر فیملی کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی سندھ میں سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، اور صوبائی قیادت کی جانب سے دیگر جماعتوں کے رہنماؤں سے …
Read More »چاند کو مسخر کرنے کا دعویدار بھارت سرنگ میں پھنسے 40 مزدوروں کو نہ بچا سکا
بھارتی اتراکھنڈ میں چھ سے زائد روز گزرانے کے باوجود سرنگ میں پھنسے 40 مزدوروں کو تاحال نہیں بچایا جا سکا، کھدائی کے دوران سرنگ میں پھنسے مزدوروں کے لیے امدادی کارروائی ہی شروع نہیں کی گئی، جب کہ مزدوروں کی امداد کے لیے جو مشینری بھیجی گئی تھی وہ …
Read More »الیکشن کمیشن پراعتماد ہے، انتخابات شفاف ہوں گے، آصف زرداری
سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی، الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے انتخابات شفاف ہوں گے۔اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ملک شفاف انتخابات کی …
Read More »ملک کے تمام بڑے شہروں میں فارمیسی اور میڈیکل اسٹورز پر چھاپے
ملک کے تمام بڑے شہروں میں ڈسٹری بیوٹرز، فارمیسی اورمیڈیکل اسٹور پر ڈریپ کی جانب سے چھاپے مارے جارہے ہیں، اور کراچی کی مختلف فارمیسیز سے جعلی ادوایات پکڑی گئی ہیں۔ملک میں جعلی آن رجسٹرڈ ادویات اور ناجائز منافع خوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اور تمام شہروں میں …
Read More »کرکٹ ورلڈ کپ کا آج فائنل: پانچ بار کی چیمپئن آسٹریلیا کا بھارت پر پلہ بھاری
آج کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مجموعی میچز میں بھارت کے مقابلے میں آسٹریلیا کا پلہ بھاری ہے ۔ اگرچہ بھارت کی ٹیم جاری ٹورنامنٹ میں نا قابل تسخیر رہی ہے مگر …
Read More »موٹر ویز پر غیرمنظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت بند
پنجاب کے موٹر ویز پر غیر منظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت مکمل بند کر دی گئی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے موٹر وے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری پر 326 فوڈ پوائنٹس کو نوٹس جاری کر دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فوڈ پوائنٹس 21 نومبر سے پہلے تمام …
Read More »دنیا بھر میں اسرائیلی مظالم اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے
اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف اور فلسطین کے حق میں دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے مظاہرے جاری ہیں۔برطانیہ، فرانس، جرمنی، یونان اور اسپین سمیت کئی یورپی شہروں میں مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیالبنان، بحرین اور یمن میں بھی اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج کیا، امریکا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved