قومی کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ رات گئے آسٹریلیا روانہ

Share

قومی کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوگیا، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی پہنچنے کے بعد کینبرا جائے گا۔آسٹریلیا روانہ ہونے والے قومی اسکواڈ میں 18 کھلاڑی شامل ہیں، دو ارکان ڈاکٹر سہیل اور شاہد اسلم اسکواڈ کو بعد میں جوائن کریں گے۔

ٹیسٹ اسکواڈ کا چھ سے نو دسمبر تک پرائم منسٹر الیون کے خلاف فرسٹ کلاس میچ شیڈول ہے۔پاک آسٹریلیا تین ٹیسٹ میچز کی سیریزکا پہلا میچ 14 دسمبرسے پرتھ میں ہوگا

Check Also

عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Share وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات …