آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی دوڑ میں خود کو شامل رکھا ہے۔بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 205 رنز کا ہدف پاکستان نے 33 ویں اوورز …
Read More »نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایوان فیلڈ اور العزیزیہ ریفرسز پر اپیلیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس …
Read More »عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت صدر سپریم کورٹ بار منتخب
سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت صدر سپریم کورٹ بار منتخب ہوگئے۔ملک بھر میں سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں لاہور میں صدر کی نشست پر گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت 611 ووٹ لے کر کامیاب …
Read More »واٹس ایپ میں الٹرنیٹ پروفائل فیچر کا اضافہ، یہ کس کام آئے گا؟
واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ تحفظ فراہم کرے گا۔الٹرنیٹ پروفائل نامی یہ فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ سروس …
Read More »شیخ رشید نے بھتیجے راشد شفیق کو جانشین مقرر کردیا
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بھتیجے راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کر دیا۔راشد شفیق کے ہمراہ ویڈیو بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئرکرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میرا سیاسی فیصلہ ہی راشد شفیق کا سیاسی …
Read More »ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 13 ہزار روپے کا ہو …
Read More »جس طرح بابر کی تحقیر ہورہی ہے، مجھے پسند نہیں آرہا : سابق انگلش کپتان
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ہونے والی تنقید پر ناگواری کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں مائیکل وان نے کہا کہ مجھے پسند نہیں آرہا جس طرح پاکستانی کپتان بابراعظم کی تحقیر ہورہی ہے، بابر ورلڈ کلاس کھلاڑی اور …
Read More »آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، شرائط پوری
آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں، اور گیس کے ریٹ بڑھا کراہم ترین ہدف بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔آئی ایم ایف کے ساتھ پہلے جائزہ مذاکرات کی راہ ہموار ہوگئی ہیں، پاکستان نے آئی ایم کی تمام شرائط پوری کردی ہیں اور گیس …
Read More »غلام سرور خان کا پی ٹی آئی چھوڑ کر آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان
عمران خان کی کابینہ کے اہم وزیر غلام سرور خان نے تحریک انصاف چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین، علیم خان اور عون چوہدری سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے پارٹی …
Read More »غربت سے تنگ خاتون نے دو بیٹیوں سمیت زہر پی لیا، ایک بچی جاں بحق
کراچی کے علاقے گگھر پھاٹک کے قریب خاتون نے غربت سے تنگ آکر 2 بیٹیوں سمیت زہر پی لیا، جن میں سے ایک بچی جاں بحق ہوگئی۔کراچی کے علاقے گگھر پھاٹک کے قریب ایک خاتون نے اپنی 2 بیٹیوں سمیت زہر پی لیا، علاقہ مکینوں نے تشویشناک حالت میں تینوں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved