Lastest News

امریکا، کینیڈا سرحد پر دھماکا: تحقیقات جاری

امریکا اور کینیڈا کی سرحد کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو افراد کے ہلاک ہونے کے واقعے میں دہشت گردی کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔این بی سی نیوز کے مطابق ایف بی آئی نے بُدھ کی رات کو کہا کہ سرحد کے قریب ہونے والے دھماکے کو پولیس …

Read More »

جی ڈی اے کا انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے آئندہ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کراچی میں جی ڈی اے کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پیر پگارا نے سندھ ہر تمام نشستوں …

Read More »

خیبر پختونخوا میں بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آج بادل برسنے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹگرام، نوشہرہ، پشاور اور خیبر کے بعض مقامات میں بارش متوقع ہے۔اس کے علاوہ زیادہ تر …

Read More »

کراچی سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار

محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) سندھ نے کراچی کے تھانے سائٹ اے کی حددو میں کارروائی کر کے 4 کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان سے 2 نائن ایم ایم اور 2 ٹی ٹی پسٹل برآمد …

Read More »

فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی مغویوں کی رہائی میں تاخیر

فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی مغویوں کی رہائی کا عمل اب تاخیر کے بعد جمعے سے شروع ہوگا۔اسرائیلی مشیر برائے قومی سلامتی نے کہا ہے کہ ہمارے مغویوں کی رہائی کے لیے بات چیت ہر وقت آگے بڑھ رہی ہے، رہائی اصل معاہدے پر دستخط کے بعد شروع ہوگی۔اسرائیلی میڈیا کے …

Read More »

آئی ایم ایف پاکستان کو دوسری قسط دینے سے قبل “ڈومور” کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا دوسری قسط سے پہلے ایک اور مطالبہ سامنے آگیا جبکہ 7 دسمبر کو شیڈول ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل بیرونی فنانسنگ کو یقینی بنائے جانے کا کہا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 7 دسمبر …

Read More »

سائفر کیس کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر کیس کی سماعت کریں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا اب تک کا ٹرائل …

Read More »

پی ٹی آئی کے مستقبل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلے کے نشان کے لیے اہل ہے کہ نہیں؟ الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنائے گا۔کاز لسٹ کے مطابق آج 12 بجے فیصلہ سنایا جائے گا، انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے پی …

Read More »

ڈھائی کروڑ کی ڈکیتی میں ملوث ٹرینی ڈی ایس پی کی مزید وارداتیں سامنے آگئیں

کراچی کے علاقے اورنگی میں ڈھائی کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملوث ٹرینی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) عمیر طارق کی مزید وارداتیں سامنے آگئيں۔عمیر طارق پر جعلی چھاپوں میں گلشن اقبال، گلزار ہجری اور ڈیفنس میں لوٹ مار کے الزامات ہیں، متاثرہ شہری منصور شیخ کے مطابق …

Read More »

بحریہ ٹاؤن کیس، 190 ملین پاؤنڈ کی ادائیگی کی دستاویزات عدالت میں جمع

بحریہ ٹاؤن کراچی کیس میں 190 ملین پاؤنڈ ادائیگی سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) اور متعلقہ بینک کی دستاویزات سامنے آگئیں۔متعلقہ بینک نے بحریہ ٹاؤن کراچی کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں دستاویزات جمع کروادیں۔دستاویزات کے مطابق ادائیگی ذاتی ہدایات …

Read More »