انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے روپے کی بےقدری کا تسلسل برقرار ہے۔منگل کے روز کاروبار دن کے درمیان میں ملکی تبادلہ منڈیوں میں ایک روپے 71 پیسے مہنگا ہو کر ڈالر کی خرید و فروخت 287 روپے میں جاری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کا …
Read More »سانحہ 9 مئی : جناح ہاؤس میں موجود افراد کی نئی فہرستیں تیار، 2 پولیس افسران بھی شامل
انویسٹی گیشن پولیس نے 9 مئی کو جناح ہاؤس میں موجود افراد کی نئی فہرستیں تیار کرلی ہیں، جن میں 2 پولیس افسران کے نام اور تصاویر بھی شامل ہیں۔انویسٹی گیشن پولیس نے 9 مئی کو لاہور کے جناح ہاؤس میں موجود افراد کی نئی فہرستیں مرتب کرلی ہیں، نئی …
Read More »بہن کی مہندی کے روز دو بھائیوں کے قتل، ویڈیو سامنے آگئی
مہندی کی تقریب میں دو بھائیوں کے قتل کی فوٹیج سامنے آگئی ہے، ملزمان نے فیصل اور سہیل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔فیصل آباد کے علاقے ڈوگر بستی میں 3 نومبر کو مہندی کی تقریب میں دو بھائیوں کو قتل کردیا گیا تھا، جس کی سی سی ٹی وی …
Read More »مانچسٹر یونائیٹڈ بھی نسیم شاہ کے مداحوں میں شامل
انگلش فٹ بال ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کی تصویر شیئر کی گئی ہے جو اس وقت انجری سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہوگئے تھے۔حال ہی میں …
Read More »آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیوب ویلز پر سبسڈی واپس لینے کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیوب ویلز پر سبسڈی واپس لے کر سولرائزیشن اسکیم کی تجویز دی ہے، جب کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیوب ویلزصارفین کوسبسڈی نہیں ملے گی۔پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، مذاکرات میں وزارت توانائی اور …
Read More »پرویزالہیٰ کے گھر اہم شخصیت کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی صدر پرویزالہیٰ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، پولیس نے ان کے گھر میں اہم شخصیت کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا ہے، ذرائع کے مطابق پولیس پی ٹی آئی رہنما میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کو لاہور میں تلاش کر رہی ہے، …
Read More »غیر قانونی طور پر لیبیا سے پاکستان آنے والے 15 مسافر گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نے فیصل آباد ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی پاسپورٹ پر لیبیا سے پاکستان آنے والے 15 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 15 ملزمان بین الاقوامی پرواز کے ذریعے دوسرے شہریوں کے پاسپورٹ کا استعمال کرتے ہوئے لیبیا سے پاکستان …
Read More »ن لیگ نے 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلان کر دیا
مسلم لیگ (ن) نے منشور کمیٹی کے ارکان کا اعلان کر دیا، کمیٹی کے ارکان کی تعداد 33 ہے اور چئیرمین سینیٹرعرفان صدیقی کو بنایا گیا ہے۔ن لیگ نے 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلان کردیا ہے، اور پارٹی صدر شہباز شریف کی منظوری سے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے …
Read More »آج سائفر کیس کی سماعت میں 3 سرکاری گواہوں کو پیش ہوں گے
سائفر کیس کی سماعت آج ہورہی ہے جس میں مزید 3 سرکاری گواہوں کو آج عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے، تینوں گواہان کا تعلق وزارت خارجہ سے ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف سائفرکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہورہی ہے، کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے …
Read More »ورلڈکپ: بنگلادیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 38 ویں میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے پہلےکھیلتے ہوئے بنگلادیش 279 رن بنائے، سری …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved