Lastest News

نومنتخب چیئرمین پی ٹی آئی نے شاہ محمود قریشی اور پرویز الہٰی کو پی ٹی آئی میں عہدے تفویض کردئیے

پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اہم جماعتی عہدوں پر تقرریاں کردیں، جس نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نو منتخب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان نے شاہ محمود قریشی کو وائس چیئرمین اور چوہدری پرویز الہٰی کو مرکزی صدر مقرر کردیا۔ بیرسٹر گوہرعلی خان نے فردوس …

Read More »

پولیس کی کارروائی، قتل اغواء و ڈکیتی میں ملوث 6 گینگ گرفتار

جہلم میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے قتل اغواء، ڈکیتی، چوری میں ملوث چھ گینگ گرفتار کرلیے۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے مطابق گرفتار گینگز میں دوخواتین سمیت  27خطرناک ملزمان گرفتارکیے گئے ہیں ، ملزمان قتل،اغواء برائے تاوان، ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی وارداتوں میں مطلوب …

Read More »

ملزمان نے فائرنگ کر کے دن دیہاڑے تاجر کو قتل کر دیا

نامعلوم ملزمان نے دن کی روشنی میں تاجر کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ پپلاں کے علاقے حافظ والا بازار میں پیش آیا، حافظ والا کا رہائشی تاجر غلام محی الدین اپنی کپڑے کی دکان پر بیٹھا تھا جب موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد …

Read More »

ہم وہ نہیں…..

ایل-3 سروسز کےسارجنٹ جوال ڈیوس نے اپنے بُل ڈاگ کا پٹہ عبداللہ الجبوری کے گلے میں ڈال کر اسے برہنہ حالت میں راہداریوں کے کھردرے فرش پر گھسیٹتے ہوے تفتیشی جیرمی سیوٹس کے سامنے جا ٹینچا، یہاں پہلے سے ہی اس جیسے کئ مصیبت زدہ ننگے بدن، بندھے ہاتھوں اور …

Read More »

جنرلز کرنلز کے پاس اربوں روپے کے اثاثے ہیں

پچھلے 6 PMA لانگ کورسز میں پاس آوٹ ہونے والے 180 کیڈٹس، برگیڈئیر اور جنرلز کے بچے تھے فوج کے ڈسپلن میں ولدیت کا رینک مرتبہ اور حثیت نہیں دیکھی جاتی ہارڈ ایریاز میں تعیناتیاں یونٹ بیس پہ ہوتیں ہیں جو جوان جس یونٹ کا حصہ ہوگا وہ اپنی یونٹ …

Read More »

چارسدہ: شہید سپاہی احمد علی مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

شہید سپاہی احمد علی کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے چارسدہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی احمدعلی جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے، سپاہی احمد علی کی عمر 26 سال …

Read More »

الیکشن شیڈول رکوانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر

ملک بھر میں ہزاروں جعلی شناختی کارڈ افغانیوں کو جاری ہوئے ، اسی شناختی کارڈ پر یہ افغانی پاکستان سے سعودی عرب گئے پچھلے دنوں میڈیا میں خبریں آئیں کہ سعودی عرب میں کثیر تعداد میں ایسے افغانی پکڑے گئے افغان باشندوں کے جعلی شناختی کارڈز پر ووٹ بھی کثیر …

Read More »

مودی سے ہاتھ مِلایا اور سٹیج پر پھنس گئے ،‘ ورلڈ کپ فائنل کا ’مزاحیہ‘ قصہ میکس ویل کی زبانی

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکس ویل نے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اپنے کپتان پیٹ کمنز اور انڈین وزیراعظم نریندر مودی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کو ’مزاحیہ‘ قرار دیا ہے۔’ ایک انٹرویو میں گلین میکس ویل نے احمدآباد میں ورلڈ کپ جیتنے کے بعد پریزینٹیشن کے …

Read More »

اےاین ایف : گزشتہ ایک ہفتےکےدوران منشیات سمگلنگ میں ملوث 6 خواتین گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف ) نے مختلف کارروائیوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران منشیات سمگلنگ میں ملوث6 خواتین کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق 5 کارروائیوں کےدوران گرفتارخواتین سے26 کلوگرام سےزائد منشیات برآمد ہوئی جبکہ گرفتار خواتین بین الصوبائی اور بین الاقوامی سطح پر منشیات …

Read More »

اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری، ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں ، دیرالبلاح، خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل نے ایک ہفتے کی جنگ بندی کے بعد مزید شدت کے ساتھ زمینی اور فضائی کارروائی کا آغاز کیا ہے اور …

Read More »