
پنجاب پولیس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔ شاداب خان کی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر قومی کرکٹر کو اعزازی ڈی ایس پی کے رینک لگائے گئے
۔شاداب خان نے اعزازی ڈی ایس پی مقرر کرنے پر آئی جی پنجاب کو سلیوٹ اور ان کا بھی شکریہ ادا کیاسوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ وہ پنجاب پولیس کا حصہ بن رہے ہیںشاداب نے کہا کہ آئی جی پنجاب اور محکمہ پولیس نے مجھے اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا۔ مجھے اس پر فخر ہے، میں اپنی آنے والی نسل کو سرکاری محکموں میں شامل ہوکر ملک کی خدمت کرنے کی ترغیب دیتا ہوں
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved