القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کرپشن کیس 190 ملین پاؤنڈزاسکینڈل میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چار روزہ جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے کیس کے گزشتہ روز کی سماعت کا 5 صفحات پر مشتمل …
Read More »بھارت میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کر دیا گیا
بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق سبکدوش ہونے والے سفیر نے جمعہ کو ایک بیان میں سفارت خانہ بند ہونے کی تصدیق کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ دو سال قبل طالبان کی جانب سے بے …
Read More »ہاجرہ پانیزئی کی عمران خان پر لکھی گئی تہلکہ خیز کتاب
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ حاجرہ پانیزئی کی کتاب نے مارکیٹ میں آنے سے قبل ہی تہلکہ مچا دیا، ہاجرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو نجی طورپرجاننا ایک خوفناک تجربہ تھا اوراُنہیں جاننے کی وجہ سے اُس وقت میرا کیرئیر مشکلات کا شکارہوا۔ عمران کے حامیوں نے …
Read More »بیٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات، قوالی نائٹ، تصاویر سوشل پر وائرل
پاکستان کرکٹ کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے، گزشتہ روز لاہور میں قوالی نائٹ سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔سابق کرکٹر انضمام الحق کے بھانجے امام الحق ناروے کی شہریت رکھنے والی انمول محمود سے رشتہ ازدواج میں بندھنے والے ہیں۔’امام …
Read More »قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کیخلاف بھارت کی اپیل منظور
قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کے خلاف بھارت کی اپیل منظورکرلی ہے۔بھارتی میڈیا ک مطابق قطر کی ایک عدالت نے جمعرات کو بھارتی حکومت کی گزشتہ ماہ عدالت کی جانب سے آٹھ سابق بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کو دی گئی سزائے موت کے خلاف …
Read More »توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کیخلاف عمران کی اپیل آج سماعت کیلئے مقرر
الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اپیل اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے اپیل واپس لینے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی تھی جسے اعتراضات کے ساتھ …
Read More »غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز آج صبح سے ہوگا
غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز آج صبح 7 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے) سے ہوگا۔قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ اعلان ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ترجمان قطری وزارت خارجہ مجید الانصاری نے بتایا کہ عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ کے وقت …
Read More »لاہور میں 55 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا، لٹنے والا خود ہی مرکزی ملزم نکلا
لاہور میں ریس کورس کے علاقے میں 55 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا، لٹنے والا خود ہی مرکزی ملزم نکلا، پولیس نے واردات میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس پی اقبال ٹاؤن زنیر چیمہ نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں منصور، نوید، دانش اور فرمان شامل ہیںانکا …
Read More »گزشتہ سال کی نسبت رواں سال حج ایک لاکھ روپے سستا ہوگا
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال حج ایک لاکھ روپے سستا ہوگا، کوشش کررہے ہیں کہ حجاج کرام کو ایئر ٹکٹس پر رعایت مل جائے، اس معاملے پر ائیر لائنز سے بات چیت کا سلسلہ چل رہا ہے۔پرائیویٹ …
Read More »سپریم کورٹ کا بحریہ ٹاؤن کی جمع کرائی گئی رقم وفاق اور سندھ حکومت کو دینے کا حکم
عدالت عظمیٰ نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے جمع سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی سندھ حکومت کو دینے حکم دیا ہے۔جمعرات کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں بحریہ ٹاؤن کراچی کیس کی سماعت ہوئی جس میں بحریہ ٹاؤن کے سی ای او ملک ریاض کی جانب سے جواب جمع …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved