Lastest News

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی بلا بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس حوالے سے آج الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے یا ہائیکورٹ کے …

Read More »

حکومت مولانا فضل الرحمان کے دورہ افغانستان کو سپورٹ نہیں کر رہی: ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان مولانا فضل الرحمان کے دورہ افغانستان کو سپورٹ نہیں کر رہی، افغانستان کے دورے سے واپسی پر ان سے بریفنگ لیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران جمعیت علماء اسلام …

Read More »

بزدل بے غیرت چھپ کر حملے کرتے ہیں، ہمت ہے تو بلوں سے نکل کر للڑیں، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہمنا ہے کہ دہشتگرد بزدل اور بےغیرت ہیں جو چھپ کر حملے کرتے ہیں، اگر ان میں حیا اور جرات ہے تو بلوں سے نکلیں سامنے آکر لڑیں، یہ 10 حملے کریں گے ہم ہزار بار جواب دیں گے۔پشاور میں پولیس دربار سے خطاب …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسےسستا ہو کر 281 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 13 پیسے کا تھا

Read More »

مظاہر نقوی استعفی منظور ، جج نہیں رہے لیکن مراعات ملیں گی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے، جس کے بعد اب مظاہر علی اکبر نقوی سپریم کورٹ کے جج نہیں رہے۔جسٹس مظاہر نقوی نے گزشتہ روز اپنا استعفیٰ تحریری طور پر صدر کو بھجوایا تھا۔انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا …

Read More »

شمالی وزیرستان میں گیس کے بھاری ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم نے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان سے گیس دریافت کرلی ہے۔ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں شیوا 2 کنویں کی کھدائی کے دوران گیس دریافت کی گئی۔ماڑی پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ شیوا 2 کنویں سے تقریباً …

Read More »

گِلہ عورتیں کرتی ہیں: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا ایمل ولی خان کو طعنہ

پشاور ہائیکورٹ میں آج اے این پی رہنما ایمل ولی خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران کافی ہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملی اور چیف جسٹس اور ایمل ولی خان کے درمیان دلچسپ مکالمہ بھی ہوا۔سماعت شروع ہوئی تو جسٹس ابراہیم خان نے کہا کہ چیف …

Read More »

سابق چئیرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع ختم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع ختم کر دیا۔بانیٔ پی ٹی آئی کی سائفر کیس کے اِن کیمرہ ٹرائل کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔دورانِ سماعت …

Read More »

سعودی عرب بُرج خلیفہ کا اعزاز چھننے کے لیے بےچین

دبئی کی پہچان اور دُنیا کی سب سے بُلند عمارت بُرج خلیفہ سے یہ اعزاز چھِننے والا ہے کیونکہ سعودی عرب میں زیر تعمیر عمارت ممکنہ طور پر بُرج خلیفہ کے مقابلے میں زیادہ اونچی ہوگی۔بُرج خلیفہ 14 سال سے دُنیا کی سب سے اونچی عمارت ہے جس کی اونچائی …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی میں پاکستانی کپتان شاہین آفریدی اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن شریک ہوئے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل آکلینڈ میں پاکستانی وقت …

Read More »