Lastest News

پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں ٹکٹ جاری کردیئے

پاکستان تحریک انصاف نے پشاور کے لیے قومی و صوبائی اسمبلی کے لیے ٹکٹ جاری کردیے۔ساجد نواز، ارباب عامر ایوب، شاندانہ گلزار، ارباب شیر علی، آصف خان کو قومی اسمبلی کے ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔شاندانہ گلزار کو این اے 30 سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ دیا گیا ہے۔اس …

Read More »

نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی

نادرا نےپاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی ہے۔شہریوں کو قطار اور انتظار کی زحمت سے بچانے کے لئے نادرا نے یہ جدید ترین سہولت متعارف کرائی ہے۔خودکار نظام کی بدولت، تصویر اپ لوڈ کرنے، فنگرپرنٹس اور آن لائن پے منٹ انتہائی آسان ہوچکی ہےقومی شناختی کارڈ (این آئی …

Read More »

مستعفی جسٹس اعجازالاحسن اپنے پیچھے بہت سے سوال چھوڑ چھوڑ گئے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ بہت سے جواب طلب سوال چھوڑ گیا ہے کیونکہ ان کا دور تنازعات سے بھرپور تھا۔ ان تنازعات میں پاناما پیپرز کیس کی احتساب عدالت کی نگرانی سے لے کر تقریباً ہر سیاسی جماعت کے مقدمات سننا، …

Read More »

الیکشن کمیشن کی انتخابی نشان بلے کیخلاف درخواست پر آج سماعت

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی بلے کے انتخابی نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر آج سماعت ہو گی ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ آج صبح ساڑھے 9 بجے سماعت کرے گا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری دے دی، جس کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر ذخائر 13 جنوری تک 14ارب ڈالر تک پہنچ سکتے ہیں۔آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ …

Read More »

ٹرمپ کےخلاف سول فراڈ کیس: جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سول فراڈ کیس کے جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی کی اطلاع ملی ہےواشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی مقدمے کے اختتامی دلائل شروع ہونے سے کچھ گھنٹے پہلے ملی۔ جج آرتھر این گورون …

Read More »

ایشین کرکٹ کونسل کا سال 2024ء میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے سال 2024ء میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کردیا۔رواں سال جولائی میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ منعقد ہوگا، اکتوبر 2024 میں مینز ٹی ٹوٹئنی ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا جبکہ دسمبر 2024 میں مینز انڈر 19 ون ڈے ایشیاکپ شیڈول کیا گیا ہے۔ویمنز …

Read More »

بطور سپریم کورٹ جج مزید کام جاری رکھنا نہیں چاہتا، جسٹس اعجاز الاحسن

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، ان کے استعفے کا متن سامنے آگیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے اپنے استعفے میں لکھا کہ بطور سپریم کورٹ جج مزید کام جاری رکھنا نہیں چاہتا، آرٹیکل 206 شق (1) کے تحت …

Read More »

عام انتخابات کے لیے نادرا کی جانب سے تیار انتخابی فہرستوں میں خامیوں کا انکشاف

عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں، تاہم نیشنل ڈیٹا بیس ریگولیٹری اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے تیار انتخابی فہرستوں میں خامیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ 4 اضلاع میں خواتین کے نام مردوں اور مردوں کے نام خواتین کی انتخابی فہرستوں میں شامل کردیے گئے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے …

Read More »

جسٹس مظاہر کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیا

جسٹس مظاہر کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیاسپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس اعجازالاحسن نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، جس کی تصدیق ایوان صدر کے ذرائع نے بھی کردی …

Read More »