Lastest News

بدنامِ زمانہ جیفری ایپسٹین اسکینڈل کی کردار ورجینیا کے مزید ہوشربا انکشافات

بدنامِ زمانہ امریکی شہری جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق مزید ہوشربا دستاویزات سامنے آ گئیں۔اسکینڈل کی کردار ورجینیا گوفرے نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے 17 برس کی عمر میں فرانس لے جایا گیا جہاں شہزادہ اینڈریو کے ساتھ ایک اور شہزادہ تھا۔ورجینیا گُوفرے نے مذکورہ غیر ملکی شہزادے سے …

Read More »

اسرائیلی فوج کا عمارت پر حملہ، 15 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے رفح میں رہائشی عمارت پر حملہ کر کے 15 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 186 ہو گئیادھر اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے 1 اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ …

Read More »

سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کےخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔سابق صدرپرویز مشرف سے متعلق کیسز کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین خان …

Read More »

شاہ محمود نے تین حلقوں سے کاغذات کی نامنظوری ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی کی نامنظوری ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے پی پی 218، این اے 151 اور 150 سے کاغذات مسترد کیے گئے۔شاہ محمود قریشی نے تین حلقوں سے کاغذات مسترد کیے جانے کے اقدام پر …

Read More »

حکومت کا 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا اعلان

حکومت پاکستان نے اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلامک بانڈز 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو تین نیلامیوں میں فروخت کیے جائیں گے۔100 ارب روپے کے اسلامک بانڈز ایک سال کے لیے فروخت کیے جائیں …

Read More »

دوران میچ بھارتی کرکٹر پچ پر ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسا

بھارت میں میچ کے دوران کرکٹر پچ پر دل کا دورہ پڑنے سےچل بسا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق، 34 سالہ وکاس نیگی ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں مقامی سطح پر کھیلے جانے والے میچ کے دوران بیٹنگ کیلئے پچ پر موجود تھے۔وکاس نیگی کو ساتھی کھلاڑی امیش کمار …

Read More »

کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد

سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں ملنے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے ملازمین ای ایم ایس میں پولنگ عملے کی ڈیٹا انٹری کر رہے تھے۔ الیکشن کمیشن کےملازمین پر ڈیٹا انٹری جلد …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے متوقع پاکستانی ٹیم سامنے آگئی

آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے پہلے ٹی 20 کے لیے پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے ۔کپتان شاہین آفریدی، حارث رؤف، زمان خان کے ساتھ چوتھے فاسٹ بولر عامر جمال ہوں گے جبکہ لیگ …

Read More »

چین سے قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلئے کوششیں تیز

حکومت نے چین سے قرض ملنے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان چین سے 60 کروڑ ڈالرکے رعایتی قرضے کا خواہاں ہے۔ذرائع کے مطابق چینی بینکوں کی زیرِ التوا ادائیگیوں کی اقساط پر شرائط عائد ہیں جبکہ …

Read More »

سمرتی ایرانی کی قیادت میں بھارتی وفد کا دورۂ مدینہ

بھارتی وفد نے حکمران جماعت بی جے پی کی یونین وزیر سمرتی ایرانی کی قیادت میں مدینہ منورہ کا دورہ کیا ہے۔سعودی حکام نے پہلی بار کسی غیر مسلم وفد کو خصوصی درخواست پر اس طرح مدینہ منورہ کا دورہ کروایا ہے۔خیال رہے کہ سعودی وزارت حج کے زیر انتظام …

Read More »