تحریک انصاف کے امیدواروں کو عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے انتخابی نشانات الاٹ کردیے گئے۔مظفرگڑھ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے175 سے پی ٹی آئی کے جمشید دستی کو ہارمونیم کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا ہے جبکہ این اے 176 سے انہیں ہوائی جہاز کا انتخابی …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16جنوری 2024ء سے قیمتوں میں کمی کا قوی امکان ہے۔پیٹرول کی قیمت فروخت میں5.32روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کے نرخ میں کوئی کمی متو قع نہیں ہے ۔ پیٹرول کی قیمت میں کمی کی ایک وجہ ڈالر کے مقابلے میں روپے …
Read More »ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی اور ن لیگ میں موروثی سیاست سامنے آگئی
مسلم لیگ ن نے 38،تحریک انصاف نے 33 ایسے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے ہیں جو رشتے میں باپ بیٹا، باپ بیٹی، بھائی ، بہن بھائی ،بہنیں، ماموں بھانجا ، چچا بھتیجا، خالہ بھانجی، برادر نسبتی، کزن یا قریبی رشتہ دار ہیں ۔تحریک انصاف نے رحیم یار خان سے رئیس …
Read More »پشاور ہائی کورٹ کا بلا واپس کرنے کا فیصلہ معطل، پی ٹی آئی سے بلا واپس لے لیا گیا
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی نشان کےکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلا واپس لینے فیصلہ سنادیا۔عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی کو بلےکا نشان بحال کرنےکا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا …
Read More »الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان الاٹ کرنے کا وقت دوسری بار بڑھا دیا گیا
عام انتخابات 2024 کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کے مقررہ وقت میں دوسری بار اضافہ کر دیا گیا ہے، اب امیدوار انتخابی نشان حاصل کرنے کے لیے پارٹی ٹکٹ رات 9بجے تک بڑھایا گیا ہے ۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی نشان الاٹ کرنے …
Read More »خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز، 4 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے 2 آپریشنز میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف خیبرپختونخوا میں 2 آپریشن کیے، شمالی وزیرستان کے علاقے ضلع میر علی میں انٹیلی …
Read More »امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا مقررہ وقت ختم مزید توسیع نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن
عام انتخابات 2024 کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا مقررہ وقت ختم ہوگیا ہے۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی نشان الاٹ کرنے کے وقت میں مزید توسیع نہیں ہوگی۔امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا وقت آج سات بجے تک تھا جو کہ ختم …
Read More »بیلٹ پیپرز کی بحفاظت نقل و حمل یقینی بنانے کیلئے الیکشن کمیشن کا سیکورٹی پروف اقدامات
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ بیلٹ پیپرز کی نقل و حمل کے دوران بعض مقامات پر پاک فوج کے اہلکار بھی سیکیورٹی فراہم کرتے ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ بعض اخبارات میں بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ پریس میں اشاعت کے بعد انہیں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران …
Read More »آر اوز کو پی ٹی آئی امیدواروں سے پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹ قبول نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی
تحریک انصاف کے پلان بی کے خلاف الیکشن کمشن نے حکم نامہ جاری کردیا۔ آر اوز کو پی ٹی آئی امیدواروں سے پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹ قبول نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر دعوے کیے جا رہے ہیں کہ پی ٹی آئی …
Read More »الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کا وقت بڑھا دیا
الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کا وقت بڑھاتے ہوئے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کے وقت میں 7 بجے تک توسیع کردی۔ملک میں الیکشن کی گہما گہمی ہے اور سیاسی جماعتیں اور قائدین خاصے متحرک دکھائی دے رہے ہیں۔عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 فروری 2024 کو شیڈول ہے۔ الیکشن …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved