اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باوجود بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ملک بھر میں ووٹنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن کے بائیکاٹ کے سبب وزیرِ اعظم حسینہ واجد کی …
Read More »افغان حکومت کی دعوت پر مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ آج کابل جائینگے
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان آج افغانستان کے دورے پر کابل روانہ ہونگے، ذرائع کے مطابق ملک میں انتخابی سرگرمیوں اور مصروفیات کے پیشگی شیڈول کے باعث مولانا فضل الرحمان دورے کو فی الحال موخر کرنا چاہتے تھے تاہم میزبان حکومت کی جانب سے بار بار …
Read More »شدید دھند سے موٹرویز بند ،فلائٹ آپریشن شدید متاثر
سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث فلائٹس آپریشن متاثر اور موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز مزید 37 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔موٹروے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک، …
Read More »قلعہ سیف اللّٰہ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو قتل کردیا، لواحقین نے کوئٹہ قلعہ سیف اللّٰہ شاہراہ پر احتجاج کیا۔پولیس حکام کے مطابق قلعہ سیف اللّٰہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز ملازم رحمت اللّہ جاں بحق ہوگیا، وہ اپنی ڈیوٹی ختم …
Read More »لاہور میں نجی سوسائٹی کی مسجد میں فائرنگ سے امام قتل
لاہور کے علاقے مناواں میں واقع نجی سوسائٹی میں فائرنگ سے امام مسجد کو قتل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق نامعلوم شخص نے مسجد میں داخل ہوکر امام مسجد پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت قاری محمد حنیف کے …
Read More »الیکشن اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا، 5 رکنی لارجر بینچ جسٹس شجاعت علی خان کی سربراہی میں درخواستوں پر سماعت …
Read More »پی ایس ایل 9 کا شیڈول سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فرنچائزز سے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں ایڈیشن کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی۔ لیگ کا آغاز 17 فروری کو لاہور سے ہوگا جبکہ فائنل اور اختتامی تقریب 17 مارچ کو کراچی میں ہوگی۔پاکستان سپر …
Read More »احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں شہزاد اکبر سمیت 6 ملزمان کو عدالتی مفرور قرار دے دیا
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں شہزاد اکبر سمیت 6 ملزمان کو عدالتی مفرور قرار دے دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کیسز کی سماعت اڈیالا جیل میں کی۔ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی، …
Read More »سابق ایم پی اے پی ٹی آئی عمر تنویر بٹ نے تحریک انصاف چھوڑ دی
پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا۔عمر تنویر بٹ نے ضمانت منظور ہونے پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں 2017 میں پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوا …
Read More »مریم نواز کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات منظر عام ہر آگئیں
نوازشریف کی صاحبزادی، (ن) لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات منظر عام ہر آگئیں۔نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز کے بیرون ممالک 2022 سے 2023 تک کے دوروں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔دستاویزات کے مطابق مریم نواز نے قطر، سعودی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved