اے این ایف کے کریک ڈاؤن کے دوران 9 کارروائیوں میں 122 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے خاتون سمیت ایک ملزم گرفتار کرلیاترجمان کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 2 کلو آئس برآمد ہوئی،راولپنڈی کوریئر آفس میں تھائی لینڈ اور برطانیہ سے بھیجے گئےدو پارسلز …
Read More »دھاندلی اور نتائج ردوبدل کے الزامات لگانے والے ثبوت بھی پیش کریں. چیف الیکشن کمشنر
تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اور ممبر خیبرپختونخوا اکرام اللہ خان نے کیس کی سماعت، این اے 55 سے کامیاب امیدوار ابرار احمد کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ کامیاب امیدوار کے وکیل نے کہا کہ ریٹرننگ افسر این اے 55 کا حتمی نتیجہ جاری کرچکا ہے، الیکشن …
Read More »جو حکومت سازی میں شہبازشریف کو ووٹ دے گا اور ہم پر مسلط کرے گا وہ قومی مجرم ہوگا. بابراعوان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر بابر اعوان نے الزام عائد کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اس قسم کے بیانات دے کر صرف اپنا ریٹ بڑھا رہے ہیں، پہلے بھی کہتا رہا نوازشریف وزیراعظم نہیں ہے، پہلے نوازشریف کے ساتھ کوئی اور ہاتھ کرتا رہا اس بار شہبازشریف نے …
Read More »علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔علی امین گنڈاپور کے خلاف آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس زیر سماعت ہے، اس کیس میں ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے …
Read More »آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز نے صنعتیں بند ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے توانائی کی بلند قیمتوں کی وجہ سے انڈسٹری بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے چند ماہ میں بڑی صنعتیں بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، اس حوالے …
Read More »نریندر مودی نے ابوظبی میں پہلے ہندو مندر کا افتتاح کر دیا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کو ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر وچسن واسی شری اکشر پرشوتم سوامی نارائن سنستھا (باپس) کا افتتاح کر دیا 27 ایکڑ رقبے پر صحرا میں تیار کیا گیا ’باپس‘ ہندو مندر ابوظہبی کو دبئی سے ملانے والی مرکزی شاہراہ سے فاصلے پر ہے۔ اس …
Read More »علیمہ خان کو پھر طلب کرلیا گیا
ایف آئی اے نے علیمہ خان کو پھر طلب کرلیا ہے۔فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے جاری نوٹس میں علیمہ خان کو 16 فروری کو انکوائری کیلئے طلب کیا گیا ہےعلیمہ خان پر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے ذریعے نفرت انگیز مواد پھیلانےکی مجرمانہ سازش کرکے عوام و فوج …
Read More »پنجاب اسمبلی کے 6 مزید ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے
پی پی 132 ننکانہ سے سلطان باجوہ، پی پی 225 لودھراں سے شازیہ ترین، پی پی 289 ڈیرہ غازی خان سے محمود قادر لغاری، پی پی 288 ڈیرہ غازی خان سے حنیف پتافی، پی پی 94 چنیوٹ سے تیمور لالی اور پی پی 283 لیہ سے علی اصغر گورمانی نے …
Read More »حکومت سازی کے بعد ضمنی انتخاب کا محاذ ابھی باقی ہے، لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا۔
2024حکومت سازی کے بعد ضمنی انتخاب کا محاذ ابھی باقی ہے، لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا۔ صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے قصور کی قومی اسمبلی کی نشست رکھی تو لاہور میں چھ حلقوں میں ضمنی انتخاب ہوگا، مریم نواز این اے 119 کی …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس کون بلائے گا؟
قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کی سفارش وزیرِ پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق انتخابات کے بعد نگراں وزیرِ پارلیمانی امور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سفارش نگراں وزیراعظم کو کریں گے۔ذرائع کے مطابق یہ سفارش سمری کی شکل میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved