حکومت کا چوزے کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

Share

حکومت نے جکن کی قیمت میں استحکام لانے کے لیے چوزے کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزارت خوراک کے ذرائع کے مطابق سمری تیار کر کے منظوری کے لیے بھجوا دی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق اس پابندی سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے کلو تک کمی آسکتی ہے۔کوئی چیز سرپلس ہو تب برآمد کی جاتی ہے، یہاں قلت ہے۔واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت مہنگا کردیا گیا ہے

Check Also

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، امیر جماعت اسلامی

Share امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ …