نگراں حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں پہلے روز ہی اضافہ دیکھا جارہا ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ کہ سیاست دان عوام سے صرف ووٹ لینے آتے ہیں انکی زندگیوں میں آسانیاں لانے کے لیے کچھ …
Read More »بلوچستان کے این اے 53 اور پی بی 9 کوہلو میں ری پولنگ جاری
بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 اور پی بی 9 کوہلو کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ جاری ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ میں 8 ہزار 263 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، اس حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل ہیں ۔ری پولنگ کیلئے 5 …
Read More »امریکا کو پاکستان میں انتخابات پر مزید سخت مؤقف اپنانا چاہیے، عمران خان
سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان میں انتخابات پر مزید سخت مؤقف اپنانا چاہیے، جس طرح پی ٹی آئی کو انتخابات سے آؤٹ کیا گیا. امریکا کو مزید سخت آواز اٹھانی چاہئیے،امریکا کیلئے موقع ہے ماضی کے کردار کو مزید صاف کرنے ، جمہوری …
Read More »سعودی فوجی و انٹیلیجنس وفد پاکستان پہنچ گیا
سعودی عرب کا فوجی اور انٹیلیجنس وفد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی فوجی اور انٹیلیجنس حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کے وفد نے پاکستان کا دورہ کیا ہے۔ سعودی فوجی و انٹیلیجنس حکام نے پاک فوج، آئی ایس آئی اور آئی بی حکام سے ملاقاتیں …
Read More »فرانس: نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن ولادت
نواسہ رسول خاتم النبیینﷺ و جگر گوشہ بتول و مولا علی المرتضیٰ علیہ السلام سردار نوجوان جنت شبیہ مصطفیٰ امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت کا جشن فرانس کی مرکزی امام بارگاہ شاہ نجف پیرس میں منعقد ہوا۔اس موقع صوفی اسکالر ڈاکٹر پیر سید کمال حسین …
Read More »آئندہ ہفتے کے آخر تک الیکشن ٹریبونل قائم کر دیے جائیں گے
الیکشن ٹریبونل الیکشن ایکٹ کے سیکشن 140 کے تحت آئندہ ہفتے کے آخر تک الیکشن ٹریبونل قائم کر دیئے جائیں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن ٹریبونل میں امیدوار اپنی انتخابی عذرداریاں دائر کریں گے، ٹریبونل کے پاس سول کورٹ کے اختیارات ہوں گے، الیکشن ٹربیونل ہائیکورٹس کے ججز …
Read More »پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، عمران خان کا پیغام پہنچایا
پاکستان تحریک انصاف کا وفد جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ چکا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی طرف سے بیرسٹر گوہر خان، اسد قیصر، بیرسٹر سیف اللہ اور اخونزادہ حسین احمد پر مشتمل وفد نے …
Read More »نگراں وفاقی کابینہ کی گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ واضح رہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی تھی۔نگراں وفاقی کابینہ سے متعلق اجلاس سے متعلق جاری اعلامیہ …
Read More »فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو سزا سنادی گئی
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی پر 2012 کی انتخابی مہم میں غیرقانونی اخراجات کا جرم ثابت ہونے کے بعد سزا سنادی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیرس کی اپیل کورٹ کی جانب سے سابق صدر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار …
Read More »اہم پی ٹی آیی رہنما لاہور سے گرفتار
لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب رکن اسمبلی احمر رشید کو گرفتار کر لیا۔ پی پی 165 سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ رکن اسمبلی کو 9 مئی واقعات پر حراست میں لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ احمر رشید 9 مئی واقعات …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved