Lastest News

انتخابات میں مبینہ دھاندلی : پی ٹی آئی آج پنجاب میں احتجاج کرے گی

پاکستان تحریک انصاف الیکشن نتائج میں تاخیر اور مبینہ دھاندلی کے خلاف آج پنجاب کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے کرے گی ، اس حوالے سے باقاعدہ طور پر مختلف مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے 17 فروری ہفتے کے روز پنجاب کے مختلف علاقوں …

Read More »

آزاد ایم این اے اور 6 رکن پنجاب اسمبلی ن لیگ میں شامل

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے آزاد حیثیت میں نومنتخب ہونے والے ایک ایم این اے اور 6 رکن پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔مریم نواز سے این اے 92 سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے رشید اکبر نوانی اور پنجاب اسمبلی کے 6 ارکان نے …

Read More »

پی ایس ایل 9: شعیب ملک اہلیہ اداکارہ ثنا کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اپنی اہلیہ ثنا شعیب کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے۔ثنا شعیب ملک ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز دیکھیں گی جس کے سیزن 9 میں شعیب ملک کراچی کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ اتوار …

Read More »

پی ایس ایل 9 کا افتتاحی میچ آج کھیلا جائے گا

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کا آغاز آج ہوگا۔پی ایس ایل 9 کے پہلے میچ سےقبل رنگارنگ افتتاحی تقریب بھی ہوگی، جس میں معروف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گےشائقین آتش بازی اور لیزر شو سے بھی لطف اندوز ہوں گے جبکہ افتتاحی میچ دفاعی …

Read More »

بھٹو کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس 20 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ سماعت پر عدالتی معاونین سے تحریری دلائل طلب کیے تھے

Read More »

پی ٹی آئی کا مرکز، پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر مرکز اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا۔اسلام آباد میں قومی وطن پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

پنجاب بیورو کریسی اور پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان

ن لیگی قیادت نے آئی جی پنجاب پولیس کے نام پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق لیگی حکومت بنتے ہی پنجاب بھر میں افسران اکھاڑ بچھاڑ کی جائے گی، پنجاب اور لاہور پولیس کی کمان ماضی میں تعینات رہنے والے افسران کو دیے جانے پر اتفاق ظاہر کیا گیا ہے۔اعلی …

Read More »

سانحہ 9مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کا جیل ٹرائل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

سانحہ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کا جیل ٹرائل لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ملک خالد شفیق کی جانب سے دائر کی گی، درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب اور ہوم سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ …

Read More »

سپریم جوڈیشل کونسل کی مستعفی جج مظاہر نقوی کیخلاف کارروائی، 4 گواہوں کے بیانات قلمبند

سپریم جوڈیشل کونسل نے مستعفی جج مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایات پر کارروائی کے دوران ان کے بیٹوں کو بطور گواہ سمن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کونسل نے اٹارنی جنرل کو مظاہر نقوی کے بیٹوں کی حد تک نوٹسز واپس لینے کی ہدایت بھی کی ہے۔سپریم جوڈیشل کونسل …

Read More »

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا عمران خان کے لیے اہم پیغام

بھارتی ڈرامہ اداکارہ راکھی ساونت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران کی رہائی پر پاکستان آ کر مبارکباد دینے کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر تنازعات میں گھری رہنے والی راکھی ساونت نے ایک بار پھر میڈیا کی توجہ اپنی طرف کر لی ہے، لیکن اس بار انہوں نے …

Read More »