پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی گئی

Share

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق اگلے ایک روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 93 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 12 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

Check Also

شہباز شریف کا امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، مارچ ملتوی کرنےکی درخواست مسترد

Share وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔وزیراعظم …