پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خود پر دھاندلی کا الزام لگانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی حلقے کے تمام فارم 45 عوام کے سامنے رکھ دیے اور کہا کہ فارم 47 کے مطابق میں نے ایک لاکھ 35 …
Read More »ن لیگ کی مریم نواز کے سوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی
مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے سوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف قصور اور لاہور کی صوبائی نشستیں چھوڑ دیں گے، حمزہ شہباز لاہور کی صوبائی نشست چھوڑیں گے۔ذرائع ن لیگ کے مطابق سردار غلام …
Read More »نامزد وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز حلف لینے اسمبلی پہنچ گئیں
نامزد وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز حلف اٹھانے کے لیے جاتی امراء میں اپنی رہائش گاہ سے پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں۔نو منتخب ارکان عظمیٰ بخاری، سمیع اللّٰہ خان، فیصل کھوکھر بھی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔غزالی سلیم بٹ، ملک خالد کھوکھر، سلمیٰ بٹ، اسد کھوکھر، سہیل شوکت بٹ پنجاب اسمبلی پہنچ …
Read More »شادی کے بعد ثناء جاوید اور شعیب ملک کی قذافی اسٹیڈیم سے پہلی تصویر جاری
پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے دوسری شادی کے بعد پہلی بار اپنے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے تصویر شیئر کی ہے۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی مذکورہ تصویر میں دونوں …
Read More »بشریٰ بی بی اور عمران خان نے غیر شرعی نکاح کیس کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا
عمران خان اور بشریٰ بی بی نے غیر شرعی نکاح کیس کے فیصلے کے نتیجے میں دی گئی سزا کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے رجوع کرلیا۔اس حوالے سے بشریٰ بی بی نے اپنے وکلاء عثمان گِل، خالد یوسف اور سلمان صفدر کے ذریعے اپیل دائر کردی …
Read More »اپنے بیان پر بہت شرمندگی ہے، قوم سے معافی چاہتا ہوں، سابق کمشنر راولپنڈی
سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے اپنا پہلے دیا گیا بیان غیر ذمہ دارانہ عمل اور غلط بیانی قرار دے دیا، الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروایا کہ انہوں نے ایک سیاسی جماعت کے عہدیدار کے کہنے پر بیان دیا۔اپنے بیان میں لیاقت علی چٹھہ کا کہنا ہے کہ …
Read More »یمن کے حوثیوں کا اسرائیلی شہر پر ممیزائل حملہ
یمن کے حوثی جنگجوؤں نے اسرائیل کے شہر ایلات کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔حوثی گروپ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے خلیج عدن میں “اسرائیلی جہاز” پر میزائل حملہ کیا ہے، بحیرہ احمر کے داخلی راستے کے قریب خلیج عدن …
Read More »پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کر لیا گیا۔گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان نےپنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10بجے ہو گا، پنجاب اسمبلی اجلاس میں نو منتخب ارکان حلف لیں گے، اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان …
Read More »نگراں حکومت کے پی کے نے آئندہ 4 ماہ کا بجٹ تیار کر لیا
خیبر پختون خوا کی نگراں حکومت نے آئندہ 4 ماہ کا بجٹ تیار کر لیا۔خیبر پختون خوا کے محکمۂ خزانہ کے مطابق بجٹ یکم مارچ 2024 ء سے 30 جون 2024ء تک تیار کیا گیا ہے، 4 ماہ کے بجٹ کا تخمینہ 560 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ابتدائی طور پر …
Read More »پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔شیڈول کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 23 اور 24 فروری کو جمع کرائے جا سکتے ہیں جبکہ اسکروٹنی 25 فروری کو …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved