Lastest News

آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے صدرِ پاکستان منتخب ہو گئے

حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوگئے، ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی اور 3 صوبائی اسمبلیوں میں گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔ انہوں نے نے پارلیمنٹ سے 255 ووٹ لیےصدارتی انتخاب میں حکومتی …

Read More »

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں اضاف کردیا گیا

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ایل پی جی کی قیمت میں موجودہ اضافے کے بعد مجموعی طور پر ایک ہفتے میں قیمت میں 53 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔اضافے کے بعد ایل پی جی …

Read More »

نئے صدرِ پاکستان کی حلف برداری کی کل ہوگی

نئے صدرِ پاکستان کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی۔حلف برداری کی تقریب اتوار کو اسلام آباد میں سہ پہر 4 بجے ایوانِ صدر میں ہوگی۔نومنتخب صدر سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ حلف لیں گے۔اس حوالے سے ایوانِ صدر نے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کردیے ہیں

Read More »

بانوے سالہ میڈیا ٹائیکون مرڈوک پانچویں شادی کے لیے تیار

میڈیا کے دنیا میں شہنشاہ کا سا مقام رکھنے والے ریوپرٹ مرڈوک 92 سال کے ہوچکے ہیں۔ اس عمر میں بھی وہ جواں سال دل رکھتے ہیں۔ میڈیا ٹائیکون نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کی ہے اور شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔روس سے تعلق رکھنے والے گرل فرینڈ ایلینا …

Read More »

چاروں صوبائی اسمبلیوں میں 14 ویں صدارتی انتخاب :پولنگ جاری

صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والی پولنگ کے حوالے سے صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔الیکشن کمیشن کے عملے نے قومی اسمبلی ہال پہنچ کر قومی اسمبلی ہال کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کردیا۔قومی اسمبلی میں قائم …

Read More »

عام انتخابات: نوجوانوں نے پی ٹی آئی اور پُختہ عمر کے لوگوں نے (ن) لیگ کو ووٹ دیا، سروے

عام انتخابات میں نوجوانوں نے پاکستان تحریک انصاف کو اور پُختہ عمر کے لوگوں نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیا ۔سرکردہ ریسرچ اور سروے کمپنی گیلپ پاکستان نےتقریباً4ہزار ووٹرز کی رائے پر مبنی ایگزٹ پول جاری کردیا۔سروے کے مطابق 38 فیصد نوجوانوں نے پی ٹی آئی، 22 فیصد نے …

Read More »

پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم

آئی جی پنجاب عثمان انور نے پنجاب اسمبلی سمیت صوبے بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائیں گے، ارکان اسمبلی پُرامن اور محفوظ ماحول میں حق رائے دہی استعمال کریں۔ان کا کہنا …

Read More »

محمود خان اچکزئی کی صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کی صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی ۔الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا، تحریری فیصلے میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فرروی کو منعقد ہو چکے آئین کے مطابق 30 دن کے …

Read More »

ثناء جاوید کی شعیب ملک کے ساتھ نئی تصویریں جاری

پاکستانی معروف ٹی وی و فلم اداکارہ ثناء جاوید نے شوہر، معروف کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویروں میں اس جوڑی کو بے حد جذباتی اور ہنستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ان تصویروں میں …

Read More »

صدارتی انتخاب: صوبائی اسمبلیوں میں تیاریاں مکمل

صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والی پولنگ کے حوالے سے صوبائی اسمبلیوں میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔سندھ اسمبلی کے ایوان کو صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ اسٹیشن قرار دے دیا گیا۔سیکریٹری اسمبلی کے مطابق سندھ اسمبلی کی عمارت الیکشن کمیشن کے حوالے کردی گئی ہے جہاں صدارتی انتخاب کے …

Read More »